Fri, 14 Apr 2017 21:01:21
امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ’فیلق القدس‘ ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے بھائی سہراب سلیمانی کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے
View more
Fri, 14 Apr 2017 20:50:16
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق شامی شہر طبقہ پر امریکی اتحاد کی بمباری کے دوران کرد اور عرب ملیشیا کے مغرب نواز جنگجوؤں کو غلطی سے نشانہ بنا دیا گیا
View more
Thu, 13 Apr 2017 19:50:18
مشرقی افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ فوج کی انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں شدت پسند گروپ داعش کے تین کمانڈروں سمیت تقریباً 50 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 19:44:03
امریکہ کی حکومت اور دیگر ذرائع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے جوہری تجربات کرنے کے مقام پر ایک سرنگ کے اندر جوہری دھماکا کرنے کے آلات رکھ دیئے ہیں جنہیں کسی بھی وقت چلایا جا سکتا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 19:06:31
بنگلہ دیش نے بدھ کے روز تین اسلامی شدت پسندوں کو پھانسی کی سزا دے دی، جنھیں 2014ء کے دستی بم حملے میں قصور وار پایا گیا تھا، جس میں برطانیہ کے ایک سفارت کار کو نشانہ بنایا گیا تھا۔گذشتہ سال کے اوائل میں ہائی کورٹ نے مفتی عبدالحنان اور اْن کے دو پیروکاروں کی اپیلیں مسترد کردی تھیں،
View more
Thu, 13 Apr 2017 19:02:41
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ نیٹو ”اب متروک“ تنظیم نہیں رہی جب کہ تین ماہ قبل، اْنھوں نے کہا تھا کہ اتحاد اپنی افادیت کھو چکا ہے چونکہ دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع نہیں کر پایا۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 18:57:34
عراق کے شمالی شہر موصل میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں شریک ایک امریکی عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ مغربی موصل کا معرکہ توقع سے زیادہ پیچیدہ اور مشکل ہوچکا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 18:46:44
نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت سے نوازا گیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی کو کینیڈا کی اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ 2014ء میں کر لیا گیا تھا مگر
View more
Thu, 13 Apr 2017 18:33:42
سویڈن کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ چند روز قبل ایک مصروف شاہراہ پر راہ گیروں کو ٹرک تلے روندنے میں ملوث داعشی دہشت گرد کوکین کا عادی اور نماز سمیت بنیادی اسلامی تعلیمات سے بھی بے بہرہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy