ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    انتخابی فنڈ یکجا کرنے تالاب فروخت کئے جارہے ہیں: وشواناتھ

    انتخابی فنڈ یکجا کرنے تالاب فروخت کئے جارہے ہیں: وشواناتھ

    Sat, 22 Jul 2017 21:49:22 
    حال ہی میں کانگریس کو خیر باد کہہ کر جنتادل (ایس) میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق رکن پارلیمان ایچ وشواناتھ نے کہاکہ ریاستی حکومت کی طرف سے انتخابات کیلئے پیسہ اکھٹا کرنے کیلئے تالابوں کو فروخت کرنے یا ڈی نوٹی فائی کرنے کی پہل کی گئی ہے۔ میسور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت جہاں تالابوں کو بچانے کیلئے رقم صرف کررہی ہے تو دوسری طرف ریاستی حکومت تالاب فروخت کرکے
    گؤ رکشا کے نام پر تشدد غیر انسانی: مارٹن لوتھر کنگ

    گؤ رکشا کے نام پر تشدد غیر انسانی: مارٹن لوتھر کنگ

    Sat, 22 Jul 2017 21:39:25 
    عالمی سطح کے انسانی حقوق کارکن مارٹن لوتھر کنگ  سوم نے کہا ہے کہ سماج میں تبدیلی لانے عدم تشدد انسانی تاریخ کا سب سے موثر ہتھیار ثابت ہوا ہے۔تشدد سے کسی بھی سماج میں تبدیلی یا اصلاح نہیں ہوسکتی۔آج شہر میں جاری امبیڈکر انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گاندھی جی نے عدم تشدد کے ذریعہ ہندوستان جیسے بڑے ملک کو طاقتور انگریز حکومت سے آزاد کرایا، اس کے بعد س
    صوبائی پرچم اپنانے میں ہرج کیا ہے؟: قادر

    صوبائی پرچم اپنانے میں ہرج کیا ہے؟: قادر

    Sat, 22 Jul 2017 21:35:31 
    ریاستی حکومت کی طرف سے علیحدہ ریاستی پرچم اپنانے کی پہل کا دفاع کرتے ہوئے وزیر شہری رسد وخوراک یوٹی قادر نے سوال کیا کہ ریاست کیلئے علیحدہ پرچم رکھنے میں حرج ہی کیا ہے، اس سے قومی سا  لمیت کو کس طرح دھکا پہنچتا ہے۔آج باگلکوٹ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ علیحدہ صوبائی پرچم اپنانے سے ملک کی سا  لمیت یا یکجہتی کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ انہوں نے کہاکہ ریاست کرناٹک میں کاف
    تالابوں کے ڈی نوٹی فکیشن کے ذریعہ لوٹ نہ مچائی جائے: یڈیورپا

    تالابوں کے ڈی نوٹی فکیشن کے ذریعہ لوٹ نہ مچائی جائے: یڈیورپا

    Sat, 22 Jul 2017 21:33:51 
    سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے وزیراعلیٰ سدرامیا اور ریاستی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کیلئے فنڈز یکجا کرنے حکومت تالابوں کا ڈی نوٹی فکیشن کرانے پر اتر آئی ہے، شیموگہ میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے یڈیورپانے کہاکہ عوامی مخالفت کے باوجود حکومت کی طرف سے ڈی نوٹی فکیشن کی جو پہل کی جارہی ہے، اس کی وجہ سے ریاست کے مفادات متاثر ہو
    سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے پہل، پے کمیشن کی پہلی میٹنگ 27 جولائی کو 

    سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے پہل، پے کمیشن کی پہلی میٹنگ 27 جولائی کو 

    Sat, 22 Jul 2017 21:25:27 
    ریاستی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے تشکیل شدہ پے کمیشن کی پہلی میٹنگ 27 جولائی کو طلب کی گئی ہے، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے درکار اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ یہ بات آج وظیفہ یاب آئی اے ایس آفیسر اور پے کمیشن کے چیرمین ایم آر سرینواس مورتی نے کہی۔ انہوں نے کہاکہ کمیشن نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کی منظور شدہ یونینو
    حکومت تنقیدوں کی بجائے ترقی پر توجہ دے گی: سدرامیا

    حکومت تنقیدوں کی بجائے ترقی پر توجہ دے گی: سدرامیا

    Sat, 22 Jul 2017 21:22:33 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہا کہ ریاستی حکومت کی کارکردگی کے متعلق اپوزیشن پارٹیوں کی بے جا تنقیدوں پر توجہ دئے بغیر وہ ریاستی عوام کی فلاح وبہبود اور ہمہ جہت ترقی کیلئے متحرک رہیں گے۔ آج شہر کے ماگڑی روڈ پر 25کروڑ روپیوں کی لاگت سے تعمیر انڈر پاس کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے سدرامیا نے کہاکہ ہر ترقیاتی کام پر تنقید کرنا اپوزیشن پارٹیوں کا شیوہ بن چکا ہے اور ہر کام میں غیر ضروری طور پر خامیوں
    پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل میں قیدیوں کیلئے ضوابط سخت، ششی کلا کو حاصل خصوصی مراعات چھین لی گئیں 

    پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل میں قیدیوں کیلئے ضوابط سخت، ششی کلا کو حاصل خصوصی مراعات چھین لی گئیں 

    Sat, 22 Jul 2017 21:17:08 
    شہر کے پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل میں بعض قیدیوں کو خصوصی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں الزام تراشیوں اور یہاں کے افسران کے تبادلوں کے بعد اے آئی اے ڈی ایم کے کی سربراہ ششی کلا نٹراجن کو دی گئی خصوصی مراعات چھین لی گئیں اور انہیں ایک عام قیدی کی طرف سیل میں رکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی جیل میں فروخت ہونے والی منشیات، بیڑی سگریٹ وغیرہ پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ ششی کلا نٹراجن کو جیل کے حکام نے قیدیوں کو دئ
    سڑک کی بدحالی سے بس گٹر میں اتر گئی۔۔اسکولی بچے اور مسافر بال بال بچ گئے

    سڑک کی بدحالی سے بس گٹر میں اتر گئی۔۔اسکولی بچے اور مسافر بال بال بچ گئے

    Sat, 22 Jul 2017 20:16:34 
    انکولہ تعلقہ کے ہالولّی دیہات میں سڑکوں کی حالت اتنی خراب ہوگئی ہے کہ موٹر گاڑیوں کی آمد ورفت میں ہر وقت حادثے کا خطرہ بنا رہتاہے۔ تازہ واقعہ میں ایک موٹر بائک سوار کو راستہ دینے کے لئے جب سرکاری بس ڈرائیور نے اپنی بس سڑک کے کنارے لینے کی کوشش کی تو بس کے ٹائر پھسل گئے اور بس گٹر میں اتر گئی۔ بس میں اسکولی بچے اور دیگر مسافر بڑی تعداد میں موجود تھے جن پر حادثے کی وجہ سے کچھ وقت کے لئے وحشت طاری ہو
    کرناٹکا جرنلسٹ یونین (رجسٹرڈ) کمٹہ کے عہدیداران کا انتخاب؛ محمد انصار شیخ  صدر منتخب

    کرناٹکا جرنلسٹ یونین (رجسٹرڈ) کمٹہ کے عہدیداران کا انتخاب؛ محمد انصار شیخ صدر منتخب

    Sat, 22 Jul 2017 20:01:49 
    کرناٹکاجرنلسٹ یونین (رجسٹرڈ) کمٹہ کے عہدیداران کا انتخاب عمل آیا ہے۔ جس میں روزنامہ وجئے کرناٹکا کے نمائندے محمد انصار شیخ کو صدر منتخب کیا گیا ہے۔ بقیہ عہدیداران میں منجو ناتھ ٹی وی کے رپورٹر گریش گاؤڈی نائب صدر، وجئے وانی اخبار کے رپورٹر چرن نائک جنرل سکریٹری اور کنڑا جنانترنگا کے رپورٹر راگھویندرا شیٹھ بطور خزانچی منتخب کیے گئے ہیں