ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مانسون کی ناکامی سے نمٹنے کیلئے حکومت کی مستعدی, ریاست میں خشک سالی کی صورتحال برقرار رہ سکتی ہے: ماہرین موسمیات

    مانسون کی ناکامی سے نمٹنے کیلئے حکومت کی مستعدی, ریاست میں خشک سالی کی صورتحال برقرار رہ سکتی ہے: ماہرین موسمیات

    Wed, 19 Jul 2017 00:47:16 
    ریاست میں دن بدن مانسون کی ناکامی کے سبب خشک سالی کی بگڑتی صورتحال اور ایک بار پھر پانی کی قلت کے سبب فصلوں کے ناکام ہوجانے کے اندیشوں کو دیکھتے ہوئے محکمہئ زراعت نے راحت کاری کے طویل مدتی منصوبے کی ترتیب شروع کردی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے محکمہئ زراعت کو واضح طور پر بتادیا ہے کہ مانسون کے تحت جتنی بارش کی توقع کی گئی ہے رواں سال اتنی بارش ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ سال گزشتہ کے مقابل امسال بارش کی
    ریاست کے بیشتر علاقوں میں ڈینگو اور ملیریا سے اموت

    ریاست کے بیشتر علاقوں میں ڈینگو اور ملیریا سے اموت

    Wed, 19 Jul 2017 00:43:17 
    ریاست میں بارش کی قلت سے سنگین خشک سالی کی پریشانیوں کے درمیان ڈینگو اور ملیریا کے پھیلنے کی ایک نئی پریشانی کھڑی ہوگئی ہے۔ خاص طور پر ڈینگو اور ملیریا کمسن بچوں کو شکار بنانے پر تلی ہوئی ہیں۔ ریاستی حکومت کی طرف سے حالانکہ اس سے نمٹنے کیلئے ٹھوس قدم اٹھانے کا بارہا اعلان کیاگیاہے، لیکن اس کے باوجود بھی راجدھانی بنگلور کے علاوہ میسور، ٹمکور اور دیگر مقامات پر ڈینگو اور ملیریا کی شکایات میں اضافہ ہ
    بی بی ایم پی کی 125سے زائد گاڑیاں مرمت کے بہانے ناکارہ پارکنگ لاٹ کا دورہ کرکے میئر خود حیران

    بی بی ایم پی کی 125سے زائد گاڑیاں مرمت کے بہانے ناکارہ پارکنگ لاٹ کا دورہ کرکے میئر خود حیران

    Tue, 18 Jul 2017 23:29:28 
    برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے متعین گندگی کی نکاسی کیلئے استعمال میں آنے والی گاڑیاں بار بار خراب ہوجاتی ہیں اور ان کی مرمت کے بہانے خطیر رقومات حاصل کی جاتی ہیں۔ آج اس معاملے کا بذات خود مشاہدہ کرنے اور دھاندلیوں کا پتہ لگانے کیلئے میئر جی پدماوتی نے اعلیٰ افسران کے ساتھ دورہ کیاتو وہ خود یہ دیکھ کر حیرت زدہ ہوگئیں کہ شہر میں گندگی کی نکاسی کیلئے متعین 125 کامپیاکٹر گاڑیاں مرمت کیلئے رکی ہو
    میٹرو ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کرنے انتظامیہ کا فیصلہ

    میٹرو ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کرنے انتظامیہ کا فیصلہ

    Tue, 18 Jul 2017 23:22:10 
    شہر میں میٹرو ٹرینوں کے استعمال کی بڑھتی مانگ اور مسافروں کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے پرپل اور گرین لائن پر میٹرو ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن نے منصوبہ بنایا ہے۔ بیپنا ہلی سے میسور روڈ کی طرف سے جانے والی پرپل لائن پر مسافروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کو دیکھتے ہوئے پہلے ہی میٹرو ریل کے انتظامیہ نے گاڑیوں میں اضافہ کا فیصلہ کیا تھا، تاہم حال ہی میں شروع ہ
    کرناٹک کے صوبائی پرچم کی منظوری کیلئے حکومت کی پہل

    کرناٹک کے صوبائی پرچم کی منظوری کیلئے حکومت کی پہل

    Tue, 18 Jul 2017 23:13:23 
    ایک طرف مرکز کی ین ڈی اے حکومت ایک ملک ایک نظام کا رونا رورہی ہے تو دوسری طرف اس کے ذریعہ ریاستوں پر ہندی مسلط کرنے کی درپردہ کوشش کی جارہی ہے، ان کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے ریاستی حکومت نے کرناٹک کے صوبائی پرچم کو قانونی درجہ دینے کی پہل کی ہے۔ ریاست کی علیحدہ علامت اور علیحدہ پرچم کے مقصد سے وزیر اعلیٰ سدرامیا کی قیادت میں ایک 9/ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ صو
    عالمی کنڑا کانفرنس کو بڑے پیمانے پر منانے حکومت کا فیصلہ

    عالمی کنڑا کانفرنس کو بڑے پیمانے پر منانے حکومت کا فیصلہ

    Tue, 18 Jul 2017 23:08:16 
    ریاست میں سنگین خشک سالی کے سبب ہونے والے نقصانات اور دیگر حالات کے پیش نظر عالمی کنڑا کانفرنس کے اہتمام کو لے کر کنڑا ادیبوں اور شعراء کے درمیان اختلافی ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ بعض لوگوں نے کہا ہے کہ حالات کے سدھار کے بعد اس کانفرنس کا اہتمام کیا جائے تو دوسری طرف بعض لوگوں نے کانفرنس کو آگے بڑھانے کا مشورہ دیتے ہوئے سادگی سے اس کا اہتمام کرنے حکومت سے اپیل کی ہے۔ ریاستی حکومت نے تیسری عالمی کنڑا کا
    جیل کے تنازعہ کو سیاسی رنگ دینے بی جے پی کی کوشش، پارلیمان کے باہر احتجاجی مظاہرہ،جیل میں قیدیوں کی طرف سے حکومت کے فیصلوں پر احتجاجات

    جیل کے تنازعہ کو سیاسی رنگ دینے بی جے پی کی کوشش، پارلیمان کے باہر احتجاجی مظاہرہ،جیل میں قیدیوں کی طرف سے حکومت کے فیصلوں پر احتجاجات

    Tue, 18 Jul 2017 22:52:02 
    ریاستی حکومت کی طرف سے شہر کے پرپنااگراہارا سنٹرل جیل میں ڈی آئی جی روپا کے تبادلے کی مذمت کرتے ہوئے آج دہلی میں بی جے پی کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا تو دوسری طرف کل اسی معاملے کو لے کر شہر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کرکے بی جے پی ریاستی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے محکمہئ قید خانہ کے ڈی جی پی ستیہ نارائن راؤ، ڈی آئی جی روپا اور جیل سپرنٹنڈنٹ کرشن
     شرتھ کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لئے وجرے دیہی سوامی سراغ کا انکشاف کریں: یوٹی قادر

     شرتھ کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لئے وجرے دیہی سوامی سراغ کا انکشاف کریں: یوٹی قادر

    Sat, 15 Jul 2017 22:33:46 
    زیر غذا یو ٹی قادر نے وجرے دیہی مٹھ کے سوامی شکھرانندا سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے پاس شرتھ کے قاتلوں سے متعلق جو اہم سراغ ہیں وہ پولیس کو بتائیں تاکہ قاتلوں کو گرفتار کیا جاسکے۔ یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران یوٹی قادر نے کہا کہ اگر سوامی جی کے پاس شرتھ کے قتل سے متعلق واقعی ثبوت اور سراغ موجود ہے تو پھر انہیں تفتیشی افسران کے سامنے اس کا انکشاف کردینا چاہیے
    محکمہ ڈاک کی طرف سے خط نویسی کا مقابلہ

    محکمہ ڈاک کی طرف سے خط نویسی کا مقابلہ

    Sat, 15 Jul 2017 22:09:46 
    محکمہ ڈاک کی طرف سے مکتوب یا خط نویسی کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ مقابلہ جیتنے والوں کے لئے پہلا انعام 50ہزار روپے،دوسرا انعام 25ہزار روپے اور تیسرا انعام 10ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خط نویسی مقابلے میں حصہ لینے والوں کو دو زمروں میں خط لکھنا ہوگا یعنی اِن لینڈ لیٹر پر 500الفاظ اور لفافے میں 1000الفاظ پر مشتمل ایک خط مہاتما گاندھی کے نام لکھنا ہوگا