Fri, 26 May 2017 02:38:02
شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم تین پاکستانی باشندوں کو مشتبہ حالت میں پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ ان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ کمار سوامی لے آؤٹ میں روپوش پاکستانی خواتین قاصبہ شمس الدین، کرن غلام علی اور محمد شاہد کو گرفتار کرکے پولیس ان سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔پولیس کمشنر پروین سود نے آج یہ بات بتائی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان سے قطر، قطر سے مسقط اور مسقط سے نیپال کے کھٹمنڈوتک پہنچنے کے بعد پٹنہ کے ذری
View more
Fri, 26 May 2017 02:10:47
بروز جمعہ ۹۲شعبان المعظم 1438ہجری مورخہ 26/ مئی 2017 سورج شام 6-41 بجے اور چاند 7-21بجے غروب ہوں گے، حالانکہ چاند کی عمر سورج کے مقابلے 40منٹ بڑی ہوگی، مگر شفق کے مقابل 9/ منٹ چھوٹی ہوگی۔ چاند نظر آنے کیلئے سورج کے غروب ہوجانے کے بعد اس کا 49منٹ تک افق پر موجود ہونا اور اس کے ساتھ ہی چاند اور سورج کا درمیانی زاویاتی فاصلہ بھی 12ڈگری کا ہونا ضروری ہوتاہے۔یہ دونوں باتیں اس وقت ہوتی نظر نہیں آرہی ہیں
View more
Fri, 26 May 2017 02:05:04
ماہ رمضان المبارک کے دوران ریاست کی راجدھانی بنگلور سمیت ریاست بھر کے کثیر مسلم آبادی والے محلوں اور شہروں میں مسلمانوں کو کسی بھی طرح کی دشواری نہ ہو اور مسلم محلوں میں کھانے پینے کی ہوٹل وغیرہ رات کے وقت کھلی رکھنے کی اجازت دینے کے سلسلے میں آج وزیر برائے ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے اپنے دفتر میں اعلیٰ پولیس حکام کے ساتھ ایک میٹنگ طلب کی، جس میں انہوں نے حکام سے گذارش کی کہ ریاست بھر میں پولیس ا
View more
Fri, 26 May 2017 02:00:33
ریاست میں منتخب ہوکر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے والے منتخب نمائندوں کو نااہل قرار دینے کیلئے قانون میں ترمیم لانے کے موقف کو وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے پھر دہرایا اور کہاکہ قانون میں ترمیم کے ذریعہ ریاست بھر میں یہ لازمی قرار دیا جائے گا کہ کسی بھی سٹی کارپوریشن، میونسپل کونسل، ٹاؤن میونسپالٹی، ضلع، تعلقہ اور گرام پنچایتوں کیلئے جو بھی انتخاب لڑے گا اس کی طرف سے یہ حلف نامہ لازم
View more
Thu, 25 May 2017 02:41:23
محکمہ فشریز (سمکیات) نے یکم جون سے 31جولائی تک ساحلی کرناٹک میں 61دنوں کیلئے 10ایچ پی کی گنجائش سے زائد والی میکانائزڈ کشتیوں اور روایتی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے مچھلی پکڑنے پر پابندی کا اعلان کیا۔جنوبی کرناٹک کے محکمہ سمکیات کے ڈپٹی ڈائرکٹر نے کرناٹک میرین فشنگ ریگولیشن ایکٹ 1986کی شق کے مطابق سرکلر جاری کیا۔ اس سرکلر کے مطابق 10ایچ پی کی گنجائش سے زائد والی میکانائزڈ کشتیوں اور تمام طرح کی رو
View more
Thu, 25 May 2017 02:32:38
انڈین سوشیل فورم کی کوششوں کے سبب گزشتہ 5ماہ سے سعودی عرب میں پھنسے منگلورو کے دو افراد کی محفوظ طور پر واپسی کو یقینی بنایا گیا۔ یہ تنظیم سعودی عرب میں ہندوستانیوں کیلئے سرگرم ہے۔ منگلورو کے گنجی ماٹ کے گاندھی نگر کے رہنے والے 31سالہ دامودر شیٹی گر اور منگلورو کے قریب ملکی علاقہ کے رہنے والے 25سالہ پونیت جئے راج سعودی عرب کے ایک کھیت میں کام کرنے کے لئے مجبور تھے اور مالک نے انہیں تنخواہ سے بھی م
View more
Thu, 25 May 2017 02:23:47
لکھنؤ کے حضرت گنج علاقہ کے ایک گیسٹ ہاؤز کے باہر مشتبہ حالت میں مردہ برآمد ہونے والے آئی اے ایس آفیسر انوراگ تیواری کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان کی موت فطری نہیں بلکہ ان کا قتل کیاگیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ انوراگ تیواری کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ہے اورمارنے سے پہلے ان پر حملہ بھی کیاگیا ہے۔ لکھنؤ ضلع اسپتال کے ڈاکٹر کی طرف سے انوراگ تیواری کا پوسٹ مارٹم کیاگیا
View more
Thu, 25 May 2017 02:22:09
شہر کے قلب ٹاسکر ٹاؤن میں واقع تاریخی مودی مسجد میں جمعہ 26 مئی سے باقاعدہ نمازوں کا اہتمام شروع ہوجائے گا۔گزشتہ دو سال سے اس مسجد کو شہید کرکے تعمیر کاکام جاری رہا۔ پچھلے تین چار ماہ سے انتہائی جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے اس مسجد کی دیواروں اور چھت کو کافی تیزی سے تعمیر کیاگیا ہے۔ ماہ رمضان المبارک سے قبل ہی اس مسجد میں نمازوں کے سلسلے کو بحال کرنے کیلئے منتظمین نے تیاری کی تھی، انہی تیاریوں کے
View more
Thu, 25 May 2017 02:19:34
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر کے طور پر وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار کے نام کو تقریباً قطعیت دی جاچکی ہے، اگلے چند ہی دنوں میں ان کے نام کا اعلان باضابطہ کردیا جائے گا۔ کانگریس ذرائع نے بتایاکہ ریاستی کانگریس قائدین کے مشورہ کے بعد اے آئی سی سی انچارج برائے کرناٹک وینو گوپال نے اعلیٰ کمان کو یہ رپورٹ پیش کی ہے کہ اکثر پارٹی کارکنوں کی رائے ہے کہ اسمبلی انتخابات کا سامنا ایک نئے کے پی سی سی صدر کی ق
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy