Thu, 25 May 2017 02:13:41
محکمہئ انکم ٹیکس نے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور ان کے افرادخانہ کے خلاف غیر قانونی طور پر اثاثے یکجا کرنے اور بیرون ممالک کو فنڈز کی غیر قانونی منتقلی کے الزامات میں ایف آئی آر درج کیاہے، اور اس کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ ایسے مرحلے میں جبکہ ریاستی اسمبلی انتخابات سرپر ہیں، کمار سوامی اور ان کے اہل خانہ کے خلاف اس طرح کی شکایت سے جنتادل (ایس) کارکن کی صفوں میں انتشار پیدا ہوگیا ہے۔ کمار سو
View more
Thu, 25 May 2017 02:02:42
رائچور ضلع کے سندھنور تعلقہ کے جاول گیرا گاوں کے قریب ٹریکٹر کے کھائی میں گر پڑنے کے سبب تین زرعی مزدور ہلاک اور 20سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس نے کہاکہ قریبی موڑسے بچنے کی کوشش میں ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ گاڑی 20فیٹ گہری کھائی میں گر گئی۔مہلوکین جن کا تعلق بالابانور گاوں سے تعلق ہے،سنٹرل فارم کام کیلئے جارہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔مرنے والے دو افراد کی شناخت 30سالہ حسین پاشاہ اور 43سالہ
View more
Thu, 25 May 2017 01:49:26
وزیر آبی وسائل این بی پاٹل نے، سابق چیف منسٹر و بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یڈ یورپاکے مالا پربھا اور گھاٹا پربھا نہروں کو دوبارہ ترقی دینے کے معاملے میں بڑے پیمانے پر رشوت خوری کے الزام کے جواب میں آج یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زیر التواء پراجکٹ کے لئے فوری توجہ کی ضرورت تھی کیوں کہ بیجاپور اور باگل کوٹ اضلاع کے خشک سالی سے متاثرہ کسان نہروں کی خراب حالت کے سبب دو ڈیمس میں پانی کے ذخیرہ
View more
Thu, 25 May 2017 01:44:56
ساحلی کرناٹک'جنوبی دوردراز کرناٹک کے بیشترمقامات اور شمالی دور دراز کرناٹک کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔ دھرمستھلا،کوٹی گھیرا،کے آر ساگر،ہوناکرے،باسارالو میں 5سنٹی میٹر منداگوڑ، ہیراکیرور،کونم پیٹ،شرنگیری،کوپابیلے ہونار،لکا والی،شراون بلگولہ،ہاؤنور میں 4سنٹی میٹر،منگلورو، بنتوال،کیراواٹی،کال بھاگی،کامارا ڈی،این آر پورہ،چکمگلور،ہولینا راسی پورہ، سرگر، بیلور،مدور،کنگل میں 3 بلتھنگڑی، دھاواڑ،شیموگہ،تا
View more
Thu, 25 May 2017 01:40:14
ایک خطرناک حادثہ میں تین چارٹرڈ اکاونٹنٹس بننے کے خواہشمند ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ آج صبح میسورو کے پیریا پٹنا کے بائلاکپُے علاقہ میں پیش آیا۔مرنے والوں کی شناخت بیجا پور سے تعلق رکھنے والے 25سالہ راکیش اور بنگلورو کے رہنے والے 26سالہ جیون وی ہیگڑے کے طورپر کی گئی ہے۔یہ دونوں مڈیکری میں اپنے دوست کے پاس جاکر بائیک پر واپس ہورہے تھے کہ ان کی بائیک کار سے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں جیون موقع پر ہی ہلاک ہوگ
View more
Thu, 25 May 2017 01:38:22
میسورو۔ہبلی وشوامانو ایکسپریس ٹرین کی معمول کی سروس کا گزشتہ روز وزیر ریلوے سریش پربھو نے ویڈیو لنک کے ذریعہ دہلی سے جھنڈی دکھا کر آغازکیا۔اس نئی ٹرین کے ساتھ ہی میسورواور بنگلورو کے درمیان 25روزانہ کی ٹرین سروسس ہوگئی ہیں، ان میں 17روزانہ کی سروسس شامل ہیں۔وارنسی،جئے پور،اجمیر،شرڈی،چنئی،سپر فاسٹ اور دربھنگہ کی ہفتہ میں ایک مرتبہ،ہفتہ میں دومرتبہ چلائی جانے والی ٹرینوں کے ساتھ ساتھ میسورو۔چنئی شت
View more
Thu, 25 May 2017 01:34:17
ہاسن ضلع میں پیش آئے ایک المناک واقعہ میں تین موٹرسائیکل سوارافراد اس وقت جھلس گئے جب وہ ایک ہائی وولٹیج کے بجلی کے تار کی زد میں آگئے۔یہ تار شنکرہلی کی سڑک پر ٹوٹ کر پڑا ہوا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ متاثرین اپنے گاوں گوہانا پلی جارہے تھے، انہوں نے شدید بارش اور طوفانی ہواوں کے سبب سڑک پر پڑے تار کو نہیں دیکھا۔متاثرین کی شناخت 52سالہ روی، 23سالہ پرساد اور 59سالہ کٹی کے طورپر کی گئی ہے
View more
Tue, 23 May 2017 02:08:44
20 مئی کو شہر میں ہوئی موسلادھار بارش کے نتیجہ میں کروبرا ہلی کے بڑے نالے میں بہہ گئے مزدور شانتا کمار کی نعش کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل پایا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے شانتا کمار کی نعش کو ڈھونڈنے کا کام کافی تیزی سے جاری ہے۔ فائر فورس اور بی بی ایم پی عملے کے بعد اس نعش کو ڈھونڈنے کیلئے شعبہئ آفات سماوی کے جوانوں کو بھی اتار دیاگیا۔ اس دوران میسور روڈ کے کمبی پور کے قریب ساجد نامی ایک شخص کے بہہ جانے
View more
Tue, 23 May 2017 01:57:53
تحفظ حقوق اطفال کے سلسلے میں مختلف ریاستوں کے اراکین اسمبلی کی کارکردگی پر کانفرنس جولائی میں بنگلور میں منعقد ہوسکتی ہے۔ یہ بات آج ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے چیرمین ڈی ایچ شنکر مورتی نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس کانفرنس میں حقوق اطفال کی حفاظت اور بچوں سے جڑے مسائل کی یکسوئی پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ریاست میں اس طرح کی سہ روزہ کانفرنس کے اہتمام کو ہر ط
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy