ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مودی حکومت تمام محاذوں پر ناکام: سدرامیا

    مودی حکومت تمام محاذوں پر ناکام: سدرامیا

    Thu, 18 May 2017 01:05:05 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکز میں مودی حکومت کے تین سال کی تکمیل پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت نے ملک کے عوام سے جو وعدے کئے تھے ان کو پورا کرنے میں بری طر ح ناکام رہی ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم مودی خاص طور پر کرناٹک کے ساتھ ہمیشہ سے سوتیلا رویہ رکھے ہوئے ہیں۔ ریاست کے سلگتے ہوئے مسائل کو سلجھانے میں مرکزی حکومت کو ناکام قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مودی ح
    بچوں کی سلامتی کے لئے اسکول بسوں میں تمام اصولوں پر عمل کیا جائے: اڈوپی کی ڈپٹی کمشنر کی ہدایت

    بچوں کی سلامتی کے لئے اسکول بسوں میں تمام اصولوں پر عمل کیا جائے: اڈوپی کی ڈپٹی کمشنر کی ہدایت

    Thu, 18 May 2017 01:04:39 
    بچوں کو لانے والی اسکول کی گاڑیوں کو چاہئے کہ وہ لازمی طور پر حکومت کے اصولوں پر عمل کریں تاکہ بچوں کی سلامتی اور سکیورٹی کو یقینی بنایا جاسکے۔ گاڑی مالکین ' ڈرائیورس اور تعلیمی اداروں کے لئے یہ لازمی ہے۔ڈپٹی کمشنر اڈوپی ضلع پرینکا میری فرانسیس نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے گاڑی مالکین ' ڈرائیورس ' تعلیمی اداروں کے سربراہوں ' ریجنل ٹرانسپورٹ آفیسر' محکمہ تعلیم کے افسروں ' پولیس کے افسروں کے ساتھ ایک م
    شہرمیں منشیات کا کاروبار کرنے والے 4 افراد گرفتار

    شہرمیں منشیات کا کاروبار کرنے والے 4 افراد گرفتار

    Thu, 18 May 2017 00:58:58 
    سی سی بی پولیس نے منشیات کا کاروبار کرنے والے 4افراد بشمول نائیجیریا کے تین باشندوں اور ٹاملناڈو کے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 26لاکھ روپے مالیت کی ممنوعہ اشیاء کو ضبط کیا۔نارکوٹکس کے کاروبار میں آفریقی باشندوں کے ملوث ہونے پر کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔پولیس نے ان کے قبضہ سے 92گرام امفاٹا مائن ' 101گرام مارفن ' 19موبائلس ' وزن کرنے والی مشین ' ایک اسکوٹر
    ریاست میں این ایس ایس اسکیم کو اسکولی سطح تک توسیع دینے کی تجویز

    ریاست میں این ایس ایس اسکیم کو اسکولی سطح تک توسیع دینے کی تجویز

    Thu, 18 May 2017 00:32:33 
    نیشنل سرویس اسکیم (این ایس ایس) جو ڈگری کے طلبہ کے لئے لازمی اور پی یو کے طلبہ کے لئے اختیاری بنائی گئی ہے 'کی ہائی اسکول کی سطح تک بھی توسیع کی جائے گی۔تجویز کے مطابق ریاست کا محکمہ امور نوجوانان اور محکمہ کھیل کود چاہتا ہے کہ این ایس ایس ہائی اسکول کے طلبہ کی تعلیم کا بھی حصہ بنے۔محکمہ تعلیم کو اس سلسلہ میں تجویز بھیجی گئی ہے اور حتمی فیصلہ کے لئے یہ اب ریاستی حکومت کے پاس ہے
     خام دھات کی غیر قانونی کانکنی ' کمارا سوامی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

     خام دھات کی غیر قانونی کانکنی ' کمارا سوامی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

    Thu, 18 May 2017 00:28:57 
    کرناٹک کے سابق وزیراعلی و جنتادل سیکولر کے ریاستی صدر ایچ ڈی کماراسوامی کو جنتاکل کانکنی معاملہ میں مقامی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی ہے۔سٹی سیول کورٹ کے جج نے کمارا سوامی کو راحت دی جنہو ں نے ایس آئی ٹی کی جانب سے نوٹس کی ا جرائی اور جنتاکل کانکنی کمپنی کی جانب سے خام دھات کی غیر قانونی منتقلی کے سلسلہ میں امکانی گرفتاری پر گذشتہ روز ضمانت قبل از گرفتاری کی عرضی داخل کی تھی
    فرضی سرٹی فکیٹ گھپلہ، کرناٹک کاویاپم بن سکتاہے، ہزاروں نوجوانوں نے فرضی اسناد دے کر نوکریاں حاصل کی ہیں 

    فرضی سرٹی فکیٹ گھپلہ، کرناٹک کاویاپم بن سکتاہے، ہزاروں نوجوانوں نے فرضی اسناد دے کر نوکریاں حاصل کی ہیں 

    Thu, 18 May 2017 00:24:14 
    حال ہی میں ریاستی پولیس کی طرف سے بے نقاب کئے گئے فرضی مارکس کارڈ گینگ کی سرگرمیاں ریاست میں ایک بہت بڑے گھپلے کا سبب بنتی نظر آرہی ہیں۔ شہر کی سٹی کرائم برانچ پولیس نے فرضی مارکس کارڈ تیار کرنے والی ٹولی کے پانچ یا چھ افراد کو گرفتار کرکے ان سے یہ اگلوایا کہ ملک بھر میں اس ٹولی کے 180 ایجنٹ فرضی مارکس کارڈ کی فراہمی میں لگے ہوئے ہیں۔ تحقیقات کے ذریعہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایس ایس ایل سی، پی یو س
    لکھنؤ میں کرناٹک کے ایک آئی اے ایس آفیسر انوراگ تیواری کی موت

    لکھنؤ میں کرناٹک کے ایک آئی اے ایس آفیسر انوراگ تیواری کی موت

    Thu, 18 May 2017 00:21:50 
    اترپردیش کے لکھنؤمیں کرناٹک کیڈر کے ایک جواں سال آئی اے ایس آفیسر کی مشتبہ حالت میں موجود نے ریاست کے سرکاری حلقوں میں سنسنی پھیلادی ہے۔ چار ہفتوں کی چھٹی پر گئے ہوئے کرناٹک کیڈر کے آئی اے ایس آفیسر انوراگ تیواری کی نعش آج صبح لکھنؤ کے قریب مشتبہ حالت میں سڑک کے کنارے پائی گئی۔ 2007کی بیاچ کے آئی اے ایس آفیسر 36 سالہ انوراگ تیواری لکھنؤ کے قریب حضرت گنج میرا بائی گیسٹ ہاؤز کے باہر مردہ پائے گئے۔ ا
    مہلک وائرس رانسم ویر کا کرناٹک کے کمپیوٹر وں پر حملہ

    مہلک وائرس رانسم ویر کا کرناٹک کے کمپیوٹر وں پر حملہ

    Wed, 17 May 2017 03:19:03 
    دنیا کے 150 سے زائد ممالک کے کمپیوٹر وں پر مہلک حملہ کرنے والے وائرس رانسم ویر کا حملہ کرناٹک کے بہت سارے کمپیوٹروں پر ہوچکا ہے۔ ریاست میں اس وائرس کے پہلے حملے کی اطلاع شیموگہ سے موصول ہوئی۔یہاں کے گوپال گوڈا لے آؤٹ میں موجود ایک کالج کے جنرل منیجر کے لیاب ٹاپ پر یہ حملہ کیاگیاہے۔ حملہ کرکے یہ مانگ کی گئی ہے کہ وائرس سے چھٹکارا پانے کیلئے چھ سو ڈالرس کی رقم بٹ کائن کے ذریعہ ادا کی جائے۔ اس رانسم
    شہر کے ایرپورٹ پر دس جاسوسی ڈراؤن ضبط

    شہر کے ایرپورٹ پر دس جاسوسی ڈراؤن ضبط

    Wed, 17 May 2017 03:04:40 
    شہر کے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ میں آج ایک شخص کو گرفتار کرکے محکمہئ کسٹمز نے چین میں تیار شدہ دس ڈراؤن جاسوسی کیمرے ضبط کرلئے، جس سے سیکورٹی تقاضوں پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ محکمہئ کسٹمز نے گرفتار شخص سے پوچھ تاچھ شروع کردی ہے۔ خفیہ محکمہ اور وزارت دفاع کی طرف سے اس اطلاع پر چنئی اور بنگلور ایرپورٹوں کو ڈراؤن کے ذریعہ نشانہ بنایا جاسکتا ہے، سیکورٹی ایجنسیوں نے تلاشی مہم سخت کردی