ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    سات سو کروڑ کی لاگت پر 50 سڑکوں کو ماڈل بنایا جائے گا: بنگلور میں کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا کا بیان

    سات سو کروڑ کی لاگت پر 50 سڑکوں کو ماڈل بنایا جائے گا: بنگلور میں کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا کا بیان

    Wed, 17 May 2017 02:28:28 
    شہر کی 50 سڑکوں کو 700کروڑ روپیوں کی لاگت پر ٹنڈر شورمنصوبہ کے تحت ماڈل سڑکوں میں تبدیل کیا جائے گا۔ یہ اعلان آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے کیا۔شہر کے ایم جی روڈجنکشن پر ٹنڈر شور منصوبہ کے تحت تیار شدہ پہلے اور دوسرے مرحلوں کی سڑکوں کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بی بی ایم پی کو یہ ہدایت دی جاچکی ہے کہ اس منصوبے کے تحت شہر کی چند اور اہم سڑکوں کی نشاندہی کرکے کام تیزی سے شروع کیا جائے۔ نگر وتھانہ من
    کئی پولیس افسران کا قتل کرنے والے ماؤنواز لیڈر کندن پاہن نے کی خودسپردگی

    کئی پولیس افسران کا قتل کرنے والے ماؤنواز لیڈر کندن پاہن نے کی خودسپردگی

    Mon, 15 May 2017 01:36:03 
    بدنام زمانہ ماؤنواز لیڈر کندن پاہن نے ہفتہ کو پولیس کے سامنے سرینڈر کر دیاہے۔سینئر پولیس افسران کے قتل سمیت 128مقدمات کا سامنا کر رہے اس ماؤنوازلیڈر پر 15لاکھ روپے کے انعام کا اعلان تھا۔سی پی آئی (ماؤنواز)جھارکھنڈ کا علاقائی کمیٹی سکریٹری پاہن اسپیشل شاخ کے انسپکٹر فرانسس اندور کے 2008میں قتل اور آئی سی آئی سی آئی بینک کی کیش وین سے پانچ کروڑ روپے کی لوٹ کے معاملے میں بھی ملزم ہے
    سونا اسمگلنگ کے بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش، دبئی سے سمندر ی راستے سے ہندوستان لایا گیا 44کلو سونا

    سونا اسمگلنگ کے بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش، دبئی سے سمندر ی راستے سے ہندوستان لایا گیا 44کلو سونا

    Mon, 15 May 2017 01:32:12 
    ریونیوانٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ (ڈی آر آئی)نے دبئی سے سمندر ی راستے سے ہندوستان میں اسمگلنگ کرکے لائے گئے تقریباََ12.5کروڑ روپے کی قیمت کا 44کلو گرام سونا ضبط کیا ہے۔یہ طریقہ اسمگلروں کی طرف سے 1970کی دہائی میں سمندر ی راستے سے سونے کی اسمگلنگ کے لیے اپنایا جاتا تھا۔خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے اتوار کو ضبطی کی اس کاروائی کو انجام دیا۔انہیں اطلاع ملی تھی کہ گجرات ک
    مرکزی وزیر اٹھاولے آج تیندوے کو گود لیں گے

    مرکزی وزیر اٹھاولے آج تیندوے کو گود لیں گے

    Mon, 15 May 2017 01:23:18 
    مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے سنجے گاندھی نیشنل پارک کے ایک تیندوے کو گود لے رہے ہیں۔ریپبلکن پارٹی آف انڈیا(اے)کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پارٹی سربراہ کل تیندوے کو گود لیں گے۔مہاراشٹر محکمہ جنگلات کی جانب سے چلائے جانے والا یہ پارک 103مربع کلومیٹر پر ممبئی اور تھانے کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔پارک نے کچھ سال پہلے جانوروں کی دیکھ بھال کے بڑھتے اخراجات کو برداشت کرنے کے لیے گود لینے کی اسکیم کا آغاز
    اتر پردیش اسمبلی کے آج سے شروع ہونے والے اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کا امکان 

    اتر پردیش اسمبلی کے آج سے شروع ہونے والے اجلاس کے ہنگامہ خیز ہونے کا امکان 

    Mon, 15 May 2017 01:14:53 
    اتر پردیش اسمبلی کا اجلاس آج سے گورنر رام نائیک کے خطاب کے ساتھ شروع ہو گا۔سیشن میں ہنگامے کے آثار ہیں کیونکہ اپوزیشن پارٹیوں نے قانون وانتظام کے مسئلہ کو زوروشور سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اپوزیشن کے ہنگامے کے خدشہ کو دیکھتے ہوئے حکومت نے جوابی حملے کے مقصد سے متعلقہ دستاویزات اکٹھا کرلیا ہے۔ 403رکنی اسمبلی میں بی جے پی اور اس کی  اتحادی جماعتوں کی 325سیٹیں ہیں۔اپوزیشن کے کسی حملے کا جواب دینے کے
    بی ایس ایف کی نئی ٹیکنالوجی، دلائے گی سرحد پر دراندازی سے نجات،  ڈی جی بی ایس ایف کوبھیجاگیاامریکہ، اسرائیل کے طرز پر ’آپریشن چکرویو‘ پرعمل کرنے کافیصلہ

    بی ایس ایف کی نئی ٹیکنالوجی، دلائے گی سرحد پر دراندازی سے نجات،  ڈی جی بی ایس ایف کوبھیجاگیاامریکہ، اسرائیل کے طرز پر ’آپریشن چکرویو‘ پرعمل کرنے کافیصلہ

    Sun, 14 May 2017 01:34:44 
    سرحد پر برف پگھلنے کے ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی دراندازی مسلسل ہو رہی ہے۔ایل اوسی کی طرف سے پاکستانی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی آڑ میں دہشت گردوں کی دراندازی کرانے کے فراق میں ہے۔ذرائع بتاتے ہیں کہ لاچنگ پیڈ پر دہشت گردوں کی اس وقت بہت زیادہ حرکت دیکھی جا رہی ہے۔ عالمی سرحدجس کی نگرانی بی ایس ایف کرتا ہے۔ آپریشن جال کے تحت بارڈر پر نئی نئی تکنیک کا استعمال کرکے سر حد سے مداخلت کو روک
    وشوجیت رانے کی حمایت میں کھل کر اتری بی جے پی

    وشوجیت رانے کی حمایت میں کھل کر اتری بی جے پی

    Sun, 14 May 2017 01:30:50 
    بی جے پی آج اپنے وزیر وشوجیت رانے کی حمایت میں کھل کر اتر گئی جن کے خلاف کانگریس نے ممبئی ہائی کورٹ میں نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کی ہے۔بی جے پی کی گوا شاخ کے سیکریٹری جنرل سدانند تناوڈے نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ بی جے پی لیڈروشو جیت رانے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے جن کے خلاف کانگریس نے نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کی ہے۔ یہ ملک میں پہلا ایسا معاملہ ہوگا جس میں ایسے شخص کے خلاف نااہل ق
    بہار: لوگوں نے پیٹ کر اتارااسسٹنٹ انسپکٹر کے سر سے عاشقی کابھوت، وپال گنج ضلع میں پولیس کی وردی کو داغدار کئے جانے کا معاملہ آیاسامنے 

    بہار: لوگوں نے پیٹ کر اتارااسسٹنٹ انسپکٹر کے سر سے عاشقی کابھوت، وپال گنج ضلع میں پولیس کی وردی کو داغدار کئے جانے کا معاملہ آیاسامنے 

    Sun, 14 May 2017 01:16:48 
    بہار کے گوپال گنج ضلع میں پولیس کی وردی کو داغدار کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک عاشق مزاج اسسٹنٹ انسپکٹر (ایس آئی) کو دیہاتیوں نے ایک خاتون کے گھر میں قابل اعتراض حالت میں پکڑا اور اس کی جم کر پٹائی کر دی۔ گوپال گنج کے پولس سپرنٹنڈنٹ نے ملزم ایس آئی کو فوری طورپرمعطل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کچائے کوٹ تھانہ میں ایس آئی کے عہدے پر تعینات پردیومن سنگھ سرسیا گاؤں میں واقع ایک خاتون کے گھر اک
    یس یس یل سی امتحانات میں بنگلور کے مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے اچھے نتائج

    یس یس یل سی امتحانات میں بنگلور کے مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے اچھے نتائج

    Sun, 14 May 2017 00:48:54 
    ہر طالب علم کے تعلیمی سفر میں ایک اہم اور اولین سنگ میل کی حیثیت کے حامل ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔سکینڈری ایجوکیشن بورڈ کی طرف سے سال 2017کیلئے منعقد یس یس یل سی امتحانات کے نتائج کا علان کردیا گیا ہے امتحانات میں مسلم طلباء وطالبات کی کامیابی بھی قابل تحسین ہے شہر بنگلور کے کئی ایک مسلم مینجمنٹ اسکولوں کے طلبا اچھے مارکس حا  صل کرکے کامیاب ہوئے ہیں۔ جامع مسجد بنگلورسٹی