ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
     ملائم خاندان میں اختلافات جاری، اکھلیش نے شیو پال کے 5قریبی لوگوں کو پارٹی سے باہر کیا 

     ملائم خاندان میں اختلافات جاری، اکھلیش نے شیو پال کے 5قریبی لوگوں کو پارٹی سے باہر کیا 

    Tue, 09 May 2017 00:45:59 
    اسمبلی انتخابات میں کراری شکست کے بعد بھی سماجوادی پارٹی کا خاندانی تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔اب اکھلیش یادو نے چچا شیو پال یادو کے پانچ قریبی لیڈروں کو پارٹی سے باہر کا راستہ دکھادیا ہے۔شیو پال یادو نے گزشتہ دنوں سماجوادی سیکولر مورچہ بنانے کاعندیہ دیا تھا۔مانا جا رہا ہے کہ اکھلیش کی یہ کارروائی اسی کا جواب ہے۔سماجوادی پارٹی کی یوپی اکائی کے صدر نریش اتم نے بتایا کی پارٹی نے دیپک مشرا،
    کپل مشرا کے بعد عاصم خان کا بڑا الزام، کیجریوال نے ہم سے بھی مانگا تھا 5کروڑ

    کپل مشرا کے بعد عاصم خان کا بڑا الزام، کیجریوال نے ہم سے بھی مانگا تھا 5کروڑ

    Tue, 09 May 2017 00:36:38 
    کپل مشرا کے الزامات میں گھرے اروند کیجریوال کی مشکلیں مزید بڑھ گئی ہیں۔عام آدمی پارٹی کی حکومت میں سابق وزیر عاصم احمد خان نے الزام لگایا ہے کہ کیجریوال نے ان سے پانچ کروڑ روپے مانگاتھا۔خان کے مطابق، کیجریوال نے یہ پیسے پنجاب میں کیبل نیٹ ورک کو خریدنے کے لیے مانگا تھا۔خان کے مطابق، اتنے پیسے جمع نہ کرنے کے بعد دلیپ پانڈے نے ان کے ساتھ پارٹی کی میٹنگ میں ہاتھا پائی بھی کی۔مسئلہ پارٹی کے کچھ لیڈروں
    کیجریوال پر الزام تراشی کا شاخسانہ، کپل مشرا پارٹی سے معطل، پی اے سی کی میٹنگ میں ہوا فیصلہ

    کیجریوال پر الزام تراشی کا شاخسانہ، کپل مشرا پارٹی سے معطل، پی اے سی کی میٹنگ میں ہوا فیصلہ

    Tue, 09 May 2017 00:36:34 
    عام آدمی پارٹی کی سیاسی امور کی کمیٹی نے کپل مشرا کو پارٹی سے معطل کر دیا ہے۔اس سے پہلے مشرا نے دوبارہ پریس کانفرنس طلب کرکے اپنے الزامات پر کچھ اورتفصیلات پیش کی اور عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے سوالات کا جواب دیا تھا۔کپل مشرا نے اعادہ کیا کہ ستیندر جین نے انہیں خود کیجریوال کے رشتہ داروں کو فائدہ پہنچانے کی بات بتائی تھی۔ان کے مطابق، جین نے کیجریوال کے ساڑھو سریندر کمار بنسل کے لیے چھتر پور میں 5
    حکومت ڈرائیوروں کو مہارت فراہم کرنے کے لیے 100ٹریننگ سینٹر قائم کرے گی

    حکومت ڈرائیوروں کو مہارت فراہم کرنے کے لیے 100ٹریننگ سینٹر قائم کرے گی

    Mon, 08 May 2017 03:18:51 
    سڑک ٹرانسپورٹ کی وزارت اور اسکل ڈیولپمنٹ کی وزارت نے موٹروہیکل، تعمیر اور لاجسٹکس کے شعبوں میں مستند کمرشیل  ڈرائیوروں کے بڑھتے ہوئے مطالبہ کو پورا کرنے کے لیے 100ڈرائیور ٹریننگ سینٹر کے قیام کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے۔اس معاہدہ کے تحت روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی وے کی وزارت ملک میں قائم کئے جانے والے 100تربیتی اداروں میں ہر کے لیے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ دے گی۔اسکل ڈیولپمنٹ اور انٹر پرینیورشپ کی وزارت بھ
    پبلک ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لئے اب دہلی میں چلیں گی چھوٹی بسیں 

    پبلک ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لئے اب دہلی میں چلیں گی چھوٹی بسیں 

    Mon, 08 May 2017 03:16:26 
    بسوں کی شدیدقلت کودیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے قومی دارالحکومت میں پبلک ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے چھوٹی بسیں چلانے کافیصلہ کیاہے۔وزیرٹرانسپورٹ ستیندر جین نے اپنے محکمہ کو فوری طور پر چھوٹی بسوں کی سروس شروع کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ لوگوں کو شہر میں سفر کرتے وقت پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ایک سینئر سرکاری افسر نے کہا کہ یہ بسیں خاص طورپردہلی کے دیہی علاقوں اور بیرونی علاقوں میں چلیں گی۔افسر نے
    اروندکیجریوال اس صدی کے سب سے جھوٹے انسان ہیں:شاذیہ علمی 

    اروندکیجریوال اس صدی کے سب سے جھوٹے انسان ہیں:شاذیہ علمی 

    Mon, 08 May 2017 03:03:24 
    دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کی مشکلیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔عام آدمی حکومت میں وزیر کے عہدے سے برخاست کئے گئے کپل مشرا نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف اپنے باغیانہ تیور دکھانے شروع کردئیے ہیں اور ان پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سنگین الزام عائد کردیا ہے۔اس پورے معاملے پر بی جے پی لیڈر شاذیہ علمی کا کہنا ہے کہ اروند کیجریوال اس صدی کے سب سے بڑے جھو
    مدھیہ پردیش میں دلت دولہا کو کار سجانا مہنگا پڑ گیا؛ اونچی ذات والوں نے کی جم کر پٹائی

    مدھیہ پردیش میں دلت دولہا کو کار سجانا مہنگا پڑ گیا؛ اونچی ذات والوں نے کی جم کر پٹائی

    Mon, 08 May 2017 02:56:50 
    مدھیہ پردیش میں ایک دلت دولہا نے اپنی کار کو مور کی طرح نظر آنے والی شکل میں کیا سجایا، اس کے اوپر شامت ہی آگئی۔ کار کو دیکھ کر بھڑکے دبنگوں نے دولہا سمیت سات باراتیوں کی جم کر پٹائی کردی۔دبنگوں نے شادی کی ویڈیوگرافی کر رہے کیمرہ مین کے کیمرے کو بھی توڑ دیا۔چھتر پور کے اورچھا روڈ تھانہ انچارج رامیشور دیال نے بتایا کہ مہاراج پور رہائشی بابو لال بنسل کے بیٹے پرکاش کی شادی پرینکا کے ساتھ طے ہوئی، جمع
    شمال مشرقی علاقوں کو جنوب مشرقی ایشیا کا داخلہ گیٹ بنانا چاہتی ہے حکومت:مودی 

    شمال مشرقی علاقوں کو جنوب مشرقی ایشیا کا داخلہ گیٹ بنانا چاہتی ہے حکومت:مودی 

    Mon, 08 May 2017 02:41:38 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ شمال مشرقی کو جنوب مشرقی ایشیا کا گیٹ وے بنانے کا ہدف رکھتے ہوئے حکومت نے آج سات ریاستوں میں سڑکوں اور ہائی ویز کو بہتر بنانے کے لیے 40ہزار کروڑ روپے کی لاگت کے منصوبے سمیت کئی اہم بنیادی ڈھانچہ منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔حالانکہ وزیر اعظم نے اس بات پر افسوس کا بھی اظہار کیا کہ حالیہ صفائی سروے میں 50سب سے زیادہ صاف شہروں میں شمال مشرقی علاقوں سے صرف گنگٹوک اپنی جگہ
    مذہبی علماء کاہر بیان فتویٰ نہیں ہوتا:پروفیسر اخترالواسع

    مذہبی علماء کاہر بیان فتویٰ نہیں ہوتا:پروفیسر اخترالواسع

    Mon, 08 May 2017 02:41:38 
    انتخابات سے قبل کسی سیاسی پارٹی کے حق میں دیا گیا کسی مذہبی عالم کا بیان علماء کرام کی نظر میں فتوی نہ ہوکر محض سیاسی بیان بازی  ہوتا ہے اور ان کے مطابق،مذہبی معاملات میں اسے جاری کرنے کا حق صرف مفتی کو ہے۔علماء کرام کے مطابق،فتوی اسلامی امور پر دی جانے والی رائے ہوتی ہے اور یہ صرف وہی شخص دے سکتا ہے جس نے فتوی دینے کی تعلیم حاصل کی ہو، فتوی دینے کی تعلیم حاصل کرنے والے شخص کو مفتی کہتے ہیں۔غیر اس