ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کار ٹرک کی ٹکر، 5 ہلاک ایک زخمی

    کار ٹرک کی ٹکر، 5 ہلاک ایک زخمی

    Sun, 14 May 2017 00:33:48 
    ایک کار  آج علی الصبح سامنے سے آرہے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ مرنے والوں میں سے چار ایک ہی کنبہ کے ہیں۔ یہ حادثہ اس ضلع کے بسواکلیان تعلقہ کے سستاپورہ گاؤں کے نزدیک ہوا۔پولیس کے مطابق مرنے والوں کے نام میور چاولہ (34) دینال چاولہ(26) آرتی چاولہ (58) کیاب چاولہ (6) اور سنیل (26) ہیں۔ایک 2 سالہ لڑکے کو سنگین حالت میں حیدرآباد کے اپولو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہ
    چین کے خدشات کے درمیان مودی نے سری لنکا کو ہندوستان کے تعاون کی یقین دہانی کرائی 

    چین کے خدشات کے درمیان مودی نے سری لنکا کو ہندوستان کے تعاون کی یقین دہانی کرائی 

    Sat, 13 May 2017 02:49:54 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سری لنکا کو اس کی قومی تعمیر کی کوشش میں ہندوستان کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے   ہوئے کہا کہ نئی دہلی اس کا دوست اور اتحادی رہے گا۔وزیر اعظم نے سری لنکا ئی شہریوں کی اقتصادی خوشحالی اور دوطرفہ  ترقیاتی تعاون کو گہرا بنانے پر زور دیا۔بین الاقوامی بیساکھ دیوس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر اپنے خطاب میں مودی نے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ سماجی انصاف اور پائیدار عالمی ام
    ممتابنرجی نے پولیس کو الرٹ رہنے کو کہا

    ممتابنرجی نے پولیس کو الرٹ رہنے کو کہا

    Sat, 13 May 2017 02:47:46 
    مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پولیس کو آج ایک سخت پیغام دیتے ہوئے اس کو الرٹ رہنے اور کسی کی طرف سے فرقہ وارانہ فسادات کرنے کی کوشش کرنے پر فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ممتا نے ہاؤ ڑہ میں ایک انتظامی اجلاس میں کہا کہ پولیس کو ہمیشہ الرٹ رہنا چاہیے اور ہر واقعہ پر نظر رکھنی چاہیے،کسی بھی معلومات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے اور اس کی سچائی کی جانچ کرنی چاہیے۔زمینی سطح کی اطلاع اکٹھا ک
    سی آر پی ایف کے جوان نے خودکشی کی 

    سی آر پی ایف کے جوان نے خودکشی کی 

    Sat, 13 May 2017 02:41:27 
    چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ دھمتری ضلع میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوان نے خود کو گولی مار لی ہے۔نوجوان کے خود کشی کرنے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے۔دھمتری ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ منیش شرما نے آج میڈیا کو ٹیلی فون پر بتایا کہ ضلع کے نگری کے علاقے میں واقع میچکا گاؤں میں واقع سی آر پی ایف کے 211ویں بٹالین کے کیمپ میں کانسٹیبل جیون لال کلدیپ (38)نے اپنی سروس رائفل نے خود کو گولی مار لی ہے
    کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان پھر تصادم  

    کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان پھر تصادم  

    Sat, 13 May 2017 02:38:43 
    جنوبی کشمیر کے شوپیاں شہر اور سری نگر کے نوہٹا علاقے میں آج مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان دوبارہ تصادم شروع  ہوگیا۔پولیس کے ایک افسر نے دعوی کیا کہ نوہٹا کی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد نوجوان نعرے لگاتے ہوئے سیکورٹی فورسز پر پتھراؤ کرنے لگے۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی ایجنسیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے اور طاقت کا استعمال کیا۔واقعہ میں ابھی تک کسی جانی نقصان ک
    وی کے سارسوت جے این یو کے اگلے وائس چانسلرہوسکتے ہیں 

    وی کے سارسوت جے این یو کے اگلے وائس چانسلرہوسکتے ہیں 

    Sat, 13 May 2017 02:29:37 
    سائنس داں اور ڈی آر ڈی او کے سابق سربراہ وجے کمار سارسوت جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے اگلے وائس چانسلر ہو سکتے ہیں۔ گذشتہ 30/مارچ کو ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو)کے سابق سربراہ کرشن سوامی کستوری رنگن کی پانچ سال کی مدت کار ختم ہونے کے بعد سے یہ عہدہ خالی ہے۔فروغ انسانی وسائل کی وزارت کے ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کے سب سے بڑے عہدے کے لیے وجے کمار سارسوت کے نام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے
    نیشنل ہیرالڈ سے منسلک ہونے پر فخر ہے: کانگریس

    نیشنل ہیرالڈ سے منسلک ہونے پر فخر ہے: کانگریس

    Sat, 13 May 2017 02:26:36 
    نیشنل ہیرالڈ معاملے پر کانگریس نے نیشنل ہیرالڈ سے منسلک ہونے کو اپنے لیے قابل فخر بتایا ہے۔کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے جمعہ کو نیشنل ہیرالڈ معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹی کے لیے جھٹکا نہیں ہے، عدالت نے انکم ٹیکس کے تشخیصی حکام کے سامنے اعتراضات کو درج کرانے کی اجازت فراہم کی ہے
    پہلو خاں موت معاملے کا تفتیشی افسر تبدیل کیا گیا 

    پہلو خاں موت معاملے کا تفتیشی افسر تبدیل کیا گیا 

    Sat, 13 May 2017 02:19:48 
    راجستھان کے الور ضلع کے بہروڈ قصبے میں گذشتہ یکم اپریل کو گؤ رکشکوں کے حملے میں پہلو خاں کی موت اور تین دیگر کے زخمی ہونے کے معاملے کی تحقیقات کر رہے تفتیشی افسر کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔جے پور رینج دوم کے آئی جی ہیمنت پریہ درشی نے آج بتایا کہ بہروڈ معاملے کی تحقیقات پولیس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پرمل سنگھ گوجر سے لے کر ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ رام سوروپ شرما کو سو نپی گئی ہے،
    وکیل کا دعوی، معافی مانگنا چاہتے ہیں جسٹس کرنن

    وکیل کا دعوی، معافی مانگنا چاہتے ہیں جسٹس کرنن

    Sat, 13 May 2017 02:18:25 
    جسٹس کرن کے وکیل میتھیو نیدو مپارا نے سپریم کورٹ سے جسٹس کرنن کی گرفتاری کے حکم پرروک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔چیف جسٹس جے ایس کھیہر کی صدارت والی بنچ سے انہوں نے کہا کہ عدالت کی توہین کے قانون میں یہ تجویز ہے کہ سزا ملنے کے بعد بھی ملزم کو معافی مانگنے کا حق ہے،ہم معافی مانگنا چاہ رہے ہیں، لیکن عدالت کی رجسٹری ہماری درخواست کو قبول نہیں کر رہا ہے۔جسٹس کرن کو کبھی بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔چیف جسٹس