Thu, 25 May 2017 01:49:26
وزیر آبی وسائل این بی پاٹل نے، سابق چیف منسٹر و بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یڈ یورپاکے مالا پربھا اور گھاٹا پربھا نہروں کو دوبارہ ترقی دینے کے معاملے میں بڑے پیمانے پر رشوت خوری کے الزام کے جواب میں آج یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زیر التواء پراجکٹ کے لئے فوری توجہ کی ضرورت تھی کیوں کہ بیجاپور اور باگل کوٹ اضلاع کے خشک سالی سے متاثرہ کسان نہروں کی خراب حالت کے سبب دو ڈیمس میں پانی کے ذخیرہ
View more
Thu, 25 May 2017 01:44:56
ساحلی کرناٹک'جنوبی دوردراز کرناٹک کے بیشترمقامات اور شمالی دور دراز کرناٹک کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔ دھرمستھلا،کوٹی گھیرا،کے آر ساگر،ہوناکرے،باسارالو میں 5سنٹی میٹر منداگوڑ، ہیراکیرور،کونم پیٹ،شرنگیری،کوپابیلے ہونار،لکا والی،شراون بلگولہ،ہاؤنور میں 4سنٹی میٹر،منگلورو، بنتوال،کیراواٹی،کال بھاگی،کامارا ڈی،این آر پورہ،چکمگلور،ہولینا راسی پورہ، سرگر، بیلور،مدور،کنگل میں 3 بلتھنگڑی، دھاواڑ،شیموگہ،تا
View more
Thu, 25 May 2017 01:40:14
ایک خطرناک حادثہ میں تین چارٹرڈ اکاونٹنٹس بننے کے خواہشمند ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ آج صبح میسورو کے پیریا پٹنا کے بائلاکپُے علاقہ میں پیش آیا۔مرنے والوں کی شناخت بیجا پور سے تعلق رکھنے والے 25سالہ راکیش اور بنگلورو کے رہنے والے 26سالہ جیون وی ہیگڑے کے طورپر کی گئی ہے۔یہ دونوں مڈیکری میں اپنے دوست کے پاس جاکر بائیک پر واپس ہورہے تھے کہ ان کی بائیک کار سے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں جیون موقع پر ہی ہلاک ہوگ
View more
Thu, 25 May 2017 01:38:22
میسورو۔ہبلی وشوامانو ایکسپریس ٹرین کی معمول کی سروس کا گزشتہ روز وزیر ریلوے سریش پربھو نے ویڈیو لنک کے ذریعہ دہلی سے جھنڈی دکھا کر آغازکیا۔اس نئی ٹرین کے ساتھ ہی میسورواور بنگلورو کے درمیان 25روزانہ کی ٹرین سروسس ہوگئی ہیں، ان میں 17روزانہ کی سروسس شامل ہیں۔وارنسی،جئے پور،اجمیر،شرڈی،چنئی،سپر فاسٹ اور دربھنگہ کی ہفتہ میں ایک مرتبہ،ہفتہ میں دومرتبہ چلائی جانے والی ٹرینوں کے ساتھ ساتھ میسورو۔چنئی شت
View more
Thu, 25 May 2017 01:34:17
ہاسن ضلع میں پیش آئے ایک المناک واقعہ میں تین موٹرسائیکل سوارافراد اس وقت جھلس گئے جب وہ ایک ہائی وولٹیج کے بجلی کے تار کی زد میں آگئے۔یہ تار شنکرہلی کی سڑک پر ٹوٹ کر پڑا ہوا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ متاثرین اپنے گاوں گوہانا پلی جارہے تھے، انہوں نے شدید بارش اور طوفانی ہواوں کے سبب سڑک پر پڑے تار کو نہیں دیکھا۔متاثرین کی شناخت 52سالہ روی، 23سالہ پرساد اور 59سالہ کٹی کے طورپر کی گئی ہے
View more
Tue, 23 May 2017 02:08:44
20 مئی کو شہر میں ہوئی موسلادھار بارش کے نتیجہ میں کروبرا ہلی کے بڑے نالے میں بہہ گئے مزدور شانتا کمار کی نعش کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل پایا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے شانتا کمار کی نعش کو ڈھونڈنے کا کام کافی تیزی سے جاری ہے۔ فائر فورس اور بی بی ایم پی عملے کے بعد اس نعش کو ڈھونڈنے کیلئے شعبہئ آفات سماوی کے جوانوں کو بھی اتار دیاگیا۔ اس دوران میسور روڈ کے کمبی پور کے قریب ساجد نامی ایک شخص کے بہہ جانے
View more
Tue, 23 May 2017 01:57:53
تحفظ حقوق اطفال کے سلسلے میں مختلف ریاستوں کے اراکین اسمبلی کی کارکردگی پر کانفرنس جولائی میں بنگلور میں منعقد ہوسکتی ہے۔ یہ بات آج ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے چیرمین ڈی ایچ شنکر مورتی نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس کانفرنس میں حقوق اطفال کی حفاظت اور بچوں سے جڑے مسائل کی یکسوئی پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ریاست میں اس طرح کی سہ روزہ کانفرنس کے اہتمام کو ہر ط
View more
Tue, 23 May 2017 01:55:24
شہر کے راجہ راجیشوری نگر اسمبلی حلقہ میں دو دن قبل ہوئے رکن اسمبلی اور کارپوریٹر کے جھگڑے کے سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے میئر جی پدماوتی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ آج صبح ودھان سودھا کے روبرو بی بی ایم پی کی صفائی مشینوں کے اجراء کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران جیسے ہی میئر کا وزیر اعلیٰ سدرامیا سے سامنا ہوا، سدرامیا نے راجہ راجیشوری نگر کی گڑبڑ کے متعلق میئر سے باز پرس کی۔ انہوں نے پوچھاکہ کارپ
View more
Tue, 23 May 2017 01:41:38
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے شہر کی اہم سڑکوں کی مکمل صفائی یقینی بنانے کیلئے بی بی ایم پی کی طرف سے خریدی گئی مشینوں کو آج ہری جھنڈی دکھائی۔ودھان سودھا کے روبرو منعقدہ تقریب میں سدرامیا نے 50کروڑ روپیوں کی لاگت سے خریدی گئی آٹھ مشینوں کو استعمال کیلئے روانہ کیا۔اس موقع پر وزیر برائے ترقیات بنگلو رکے جے جارج، رکن کونسل گووند راج، میئر پدماوتی، ڈپٹی میئر آنند وغیرہ موجود تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy