ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    صدارتی انتخابات کیلئے کانگریس اراکین کو وہپ جاری

    صدارتی انتخابات کیلئے کانگریس اراکین کو وہپ جاری

    Wed, 12 Jul 2017 01:33:21 
    17 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تمام کانگریس اراکین کو لازمی طور پر حصہ لینے کی ہدایت کے ساتھ کانگریس لیجسلیچر پارٹی نے وہپ جاری کی ہے۔ کانگریس لیجسلچر پارٹی لیڈر وزیر اعلیٰ سدرامیا اور پارٹی کے چیف وہپ اشوک پٹن کی طرف سے اراکین اسمبلی کو یہ وہپ جاری کی گئی ہے، جبکہ لوک سبھا میں کانگریس کے چیف وہپ کی طرف سے بھی اراکین لوک سبھا کو پارٹی کی امیدوار میرا کمار کے حق میں ووٹ استعمال کرنے کیل
    ماگڑی روڈ انڈر پاس کی تعمیر مکمل، 22 جولائی کو افتتاح

    ماگڑی روڈ انڈر پاس کی تعمیر مکمل، 22 جولائی کو افتتاح

    Wed, 12 Jul 2017 01:28:09 
    شہر کے مصروف ترین میجسٹک اور ماگڑی روڈ علاقہ میں ٹریفک کو سہل کرنے اور یہاں سے وجئے نگر، کاماکشی پالیہ، ماگڑی روڈ، پرشانت نگر اور بسویشورا نگر تک آنے جانے والوں کی سہولت کیلئے زیر تعمیر ماگڑی روڈ انڈر پاس پوری طرح تیار ہوچکا ہے اور 22جولائی کو اسے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔ اس انڈر پاس کا کام تقریباً 98 فیصد مکمل ہوچکا ہے۔12/اکتوبر 2013 کو وزیراعلیٰ سدرامیا نے اس انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھا تھااب
    پارکوں میں اندرا کینٹین کی شروعات پر بی جے پی برہم

    پارکوں میں اندرا کینٹین کی شروعات پر بی جے پی برہم

    Wed, 12 Jul 2017 01:22:18 
    رہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے شہر میں عوام کو کم قیمت پر ناشتہ اور کھانا فراہم کرنے کیلئے شروع کی جارہی اندرا کینٹین کے متعلق بی بی ایم پی میں اپوزیشن لیڈر پدمانابھا ریڈی نے کہا کہ بی بی ایم پی کسی بھی حال میں اندرا کینٹین قائم کرنے کیلئے پارکوں، کھیل کے میدانوں اور نالوں کے اطراف بفرزون کی زمینات استعمال نہ کرے۔ آج اپنے ایک اخباری بیان میں  انہوں نے کہاکہ غریب عوام کو کم قیمت پر کھانا مہیا ک
    ساحلی علاقوں کے واقعات کی این آئی اے جانچ نہیں ہوگی: کلبرگی میں سدرامیا کا بیان

    ساحلی علاقوں کے واقعات کی این آئی اے جانچ نہیں ہوگی: کلبرگی میں سدرامیا کا بیان

    Wed, 12 Jul 2017 01:19:02 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے دکشن کنڑا ضلع میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات اور قتل کے معاملات کی این آئی اے کے ذریعہ تحقیقات کرانے بی جے پی کے مطالبہ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ریاستی پولیس ان معاملات کی جانچ کررہی ہے، کسی بھی حال میں یہ معاملہ این آئی اے کے سپرد کرنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔ آج کلبرگی میں کانگریس کنونشن کیلئے آمدکے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دکشن کنڑا ضلع می
    ریاست میں امن برقرار رکھنے سیاسی پارٹیاں مل کر کام کریں: کمار سوامی

    ریاست میں امن برقرار رکھنے سیاسی پارٹیاں مل کر کام کریں: کمار سوامی

    Wed, 12 Jul 2017 01:14:34 
    ریاست کے ساحلی علاقوں میں فوری طور پر امن وامان برقرار رکھنے ریاستی حکومت اور بی جے پی کو آپسی تعاون سے کام کرنا ہوگا۔ یہ بات آج سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہی۔اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاست میں نظم وضبط کا نظام ٹوٹ چکا ہے۔ لوگوں کو یہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ ریاست میں حکومت ہے بھی یا نہیں۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا گہری نیند میں ہیں اور ا
    باغی جے ڈی ایس اراکین کو کمار سوامی کی وارننگ، میرے خاندانی معاملات میں مداخلت کریں گے تونتائج سخت ہوں گے: کمار سوامی

    باغی جے ڈی ایس اراکین کو کمار سوامی کی وارننگ، میرے خاندانی معاملات میں مداخلت کریں گے تونتائج سخت ہوں گے: کمار سوامی

    Wed, 12 Jul 2017 01:02:50 
    سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج اپنی پارٹی کے باغی اراکین اسمبلی کو متنبہ کیا کہ ان کے یا ان کے خاندان کے ساتھ اگر کسی نے الجھنے کی کوشش کی تو نتیجہ ٹھیک نہیں ہوگا۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کمار سوامی نے جنتادل (ایس) کے باغی اراکین کی طرف سے پارٹی کے لیڈر اور کمار سوامی کے بھائی ایچ ڈی ریونا کے فرزند پرجول ریونا کے بیان پر ردعمل ظاہر کئے جانے اور جنت
    بنگلور پہنچنے والے مدرسہ کے طلبا کی ر یلوے اسٹیشنوں پر ہراسانی، دستاویزات کی جانچ کے بعد پولیس نے اساتذہ اور طلبا کو جانے دیا

    بنگلور پہنچنے والے مدرسہ کے طلبا کی ر یلوے اسٹیشنوں پر ہراسانی، دستاویزات کی جانچ کے بعد پولیس نے اساتذہ اور طلبا کو جانے دیا

    Wed, 12 Jul 2017 00:20:41 
    گوہاٹی سے بذریعہ ٹرین بنگلور پہنچنے والے مدرسہ کے بچوں کو آج پولیس نے اس شبہ پر پکڑ لیا کہ ان کو اغوا کرکے بنگلور لایا گیا ہے، اور کچھ دیر ان بچوں کو بنگلورکے کے آر پورم اسٹیشن پر ہراساں کیاگیا اور ساتھ ہی اساتذہ کو ملزمین کی طرح پکڑ دھکڑ کرکے ان سے پوچھ تاچھ کی۔ پوچھ تاچھ پر پتہ چلاکہ گوہاٹی سے ان بچوں کو شہر کے ایک مدرسہ میں ایک سالہ تعلیم کیلئے لایا گیا تھا، لیکن کچھ شرپسند ان بچوں کو دیکھتے ہی
    لشکر طیبہ جنگجو سندیپ شرما کشمیر میں گرفتار 

    لشکر طیبہ جنگجو سندیپ شرما کشمیر میں گرفتار 

    Tue, 11 Jul 2017 02:19:41 
    وادی کشمیر میں اپنی نوعیت کے پہلے واقعہ میں ریاستی پولیس نے جنگجو تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ایک غیر ریاستی جنگجو کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدہ جنگجو کی شناخت سندیپ کمار شرما ساکن مظفر نگر اترپردیش کے طور پر کی گئی ہے پولیس کا کہنا ہے کہ سندیپ کمار شرما یکم جولائی کو جنوبی ضلع اننت ناگ کے ڈالگام میں مارے گئے لشکر طیبہ کے اعلیٰ کماندر بشیر لشکری کا قریبی ساتھی تھا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ غیر ری
    بی سی روڈ کے کائکمبا میں ایک مسلم نوجوان پر چاقو سے حملہ۔۔حالات کشیدہ

    بی سی روڈ کے کائکمبا میں ایک مسلم نوجوان پر چاقو سے حملہ۔۔حالات کشیدہ

    Sun, 09 Jul 2017 00:21:04 
    منگلورو سے ملنے والی اطلاع کے مطابق مقتول آر ایس ایس کارکن شرتھ کی آخری رسومات کی اداکرتے وقت بی سی روڈ پر جو کشیدگی پیدا ہوئی تھی اس میں ایک مسلم نوجوان پر تازہ حملے کے بعدمزید اضافہ ہوتا دکھائی دے رہاہے۔کہا جاتا ہے کہ منگلورو کے مضافات کائکمبا نامی علاقے میں گروپورا کے پاس جب محمد ریاض (۶۲سال) نامی مسلم نوجوان کھڑا تھا تو ایک موٹر بائک پر آنے والے دو لوگوں نے اچانک ریاض پر چاقو سے حملہ کردیا جس