Mon, 06 Oct 2025 10:54:59
ووٹ چوری کے معاملے ملکی سطح پر روز بہ روز پھیلتے جا رہے ہیں۔ آئے دن اپوزیشن پارٹی کانگریس کی جانب سے ووٹ چوری کے نئے نئے ثبوت پیش کیے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے کانگریس خواتین صدر الکا لامبا نے اب آئندہ بہار اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی پر ووٹ چوری کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Oct 2025 01:01:48
مغربی بنگال کے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے، جب کہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 17:30:15
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل ضلع کے رایا بزرگ گاؤں میں واقع مسجد اور شادی گھر پر ہونے والی بلڈوزر کارروائی پر روک لگانے والی عرضی کو خارج کردیا ہے۔ بنچ نے اس معاملہ میں مسجد کمیٹی کے فریق کومقامی عدالت میں اپیل داخل کرنے کا مشورہ دیاہے۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 17:18:13
زہریلے کف سیرپ کولڈرف کے استعمال سے بچوں کی اموات کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مدھیہ پردیش کے ضلع چھندواڑا میں 11 اور راجستھان میں 3 بچوں کی موت کے بعد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ متاثرہ بچوں کو کولڈرف کف سیرپ دیا گیا تھا، جو تمل ناڈو کی کمپنی شریسن فارماسیوٹیکل تیار کرتی ہے۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 17:14:15
سپریم کورٹ لیہہ تشدد کے الزام میں نیشنل سیکورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت گرفتار آب و ہوا کے کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی انگمو کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کل یعنی 6 اکتوبر کو گیتانجلی انگمو کی طرف سے ان کے شوہر سونم وانگچک کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرنے والا ہے۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 12:01:57
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے کولمبیا میں مودی حکومت کے خلاف جو بیانات گزشتہ دنوں دیے تھے، اس کو بی جے پی لیڈران مستقل تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 11:16:37
کھانسی کی دوا کے طور پر استعمال ہونے والے سیرپ ’ کولڈ رف‘ سے مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ کے پرسیا میں 10 بچوں کی موت کے معاملے میں پولیس نے ڈاکٹر پروین سونی کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 10:57:19
کانگریس نے پاکستانی جنگی طیارہ جے ایف-17 کے لیے روس کے ذریعہ انجن کی فراہمی کیے جانے سے متعلق خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 10:49:29
بہار کے بھاگلپور میں پاور پلانٹ کے لیے انتہائی کم قیمت پر اڈانی کو دی گئی زمین کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔ کانگریس اس معاملے میں لگاتار وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو نشانہ بنا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy