Wed, 01 Oct 2025 11:29:57
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے لداخ میں تشدد کے واقعہ میں ایک سابق فوجی سمیت چار شہریوں کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 01 Oct 2025 11:23:27
اتر پردیش میں ذات پات پر مبنی ریلیوں اور ناموں پر روک کے احکامات کے بعد ریاست کی بڑی سیاسی جماعتوں میں بےچینی پائی جا رہی ہے۔ ذات کے نام پر انتخابی مہم چلانےپر سخت کارروائی کے امکانات نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے۔
View more
Wed, 01 Oct 2025 11:15:34
مرکزی حکومت نے تمام غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی آر اے یعنی فارن کنٹری بیوشن (ریگولیشن) ایکٹ کے رجسٹریشن کی تجدید کے لیے مقررہ میعاد ختم ہونے کی تاریخ سے کم از کم 4 ماہ قبل درخواستیں جمع کرائیں۔
View more
Wed, 01 Oct 2025 11:02:54
جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ ایک طویل عرصے سے جاری ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ بھی اس بارے میں کئی بار بیانات دے چکے ہیں مرکزی حکومت سے جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ جلد از جلد دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
View more
Wed, 01 Oct 2025 10:56:41
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل (29 ستمبر) کو انل امبانی گروپ کی کمپنی ریلائنس انفراسٹرکچر کے خلاف چل رہی ’فیما‘ تحقیقات کے تحت مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش میں چھاپے مارے۔ ا
View more
Wed, 01 Oct 2025 10:44:22
مرکز کی مودی حکومت خواتین کے تحفظ سے متعلق دعوے تو خوب کرتی ہے، لیکن این سی آر بی (نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو) کی جرائم سے متعلق جو تازہ رپورٹ سامنے آئی ہے، وہ ان دعووں کو غلط ثابت کرنے والی ہے۔
View more
Tue, 30 Sep 2025 19:27:49
مرکز کی مودی حکومت نے کچھ دنوں پہلے جی ایس ٹی کے 4 سلیب کو گھٹا کر 2 سلیب کر دیا تھا۔ 28 فیصد اور 12 فیصد والے سلیب کو پوری طرح ختم کر دیا گیا، جس سے کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں گھٹنے کا دعویٰ کیا گیا۔
View more
Tue, 30 Sep 2025 19:07:23
لداخ کے لیہہ میں 24 ستمبر کو پیش آئے تشدد کے واقعے پر لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور بی جے پی حکومت نے ملک کے ایک بہادر بیٹے کی جان لے لی۔
View more
Tue, 30 Sep 2025 19:02:35
بگ ڈیڈی کسینو اور میسرس گولڈن گلوب ہوٹلس پرائیوٹ لمیٹیڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے پنجی زونل آفس نے گوا، دہلی-این سی آر، ممبئی اور راجکوٹ سمیت 15 مقامات پر تلاشی لی ہے۔ ای ڈی نے یہ کارروائی فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) 1999 کی دفعات کے تحت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy