Tue, 22 Jul 2025 20:20:00
مہاراشٹر کے نالا سوپارا کے کلنب بیچ پر پیر کی صبح اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب سمندر کے کنارے ایک بڑا کنٹینر بہہ کر آتا ہوا دکھائی دیا۔ صبح کی سیر پر نکلے شہریوں نے جب اس دیو ہیکل کنٹینر کو دیکھا تو فوراً ارنالا پولیس کو اطلاع دی۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 20:15:30
ہندوستانی فضائیہ کے مشہور جنگی طیارے MiG-21 کو 62 سال بعد ستمبر میں باضابطہ طور پر ریٹائر کیا جا رہا ہے۔ اس تاریخی طیارے کو 19 ستمبر کو چندی گڑھ کے ایئربیس پر 23 اسکواڈرن (پینتھرز) کی جانب سے پروقار انداز میں الوداع کہا جائے گا۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 20:00:14
سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے بھیجے گئے سوالات پر مرکزی حکومت اور ملک کی تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو نوٹس جاری کر ایک ہفتہ میں جواب طلب کیا ہے۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 19:56:17
مہاراشٹرا کے ستارا ضلع میں ایک ہولناک واقعے نے سب کو چونکا دیا، جہاں ’ون سائیڈ لو‘ میں مبتلا ایک پاگل عاشق نے اسکولی لڑکی کی گردن پر چاقو رکھ کر دھمکی دی۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 18:50:02
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ یہ یقینی بنائیں کہ بھارت اُن ممالک میں شامل نہ ہو جو اسرائیل کے ’جرائم‘ میں شریک ہیں۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 17:39:34
یہاں کے ’آرے وارے‘ ساحل پر غرقابی کے دل سوز حادثے میں ہلاک ہونے ۳؍ بہنوں اور بہنوئی کے جنازے جب پیر کو اوسوال نگر سے ایک ساتھ اٹھے تو پورے علاقے میں سوگواری کا ماحول رہا۔ آہ وفعاں سے غمگین ماحول میں ہر آنکھ نم ہوگئی۔ نماز جنازہ کے بعد سیکڑوں افراد کی موجودگی میں ان چاروں کی لاشوں کو کوکن نگر قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 17:19:40
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوسرے دن لوک سبھا میں بہار کی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہرائی سے نظرثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن، ایس آئی آر) کے معاملے پر اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی بار بار ملتوی کرنی پڑی۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 17:16:14
بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی کے عمل کو لے کر کانگریس سمیت انڈیا اتحاد کی جماعتوں نے منگل کو پارلیمنٹ کے باہر زبردست احتجاج کیا۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آر کے نام پر ریاست میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام حذف کیے جا رہے ہیں تاکہ انتخابی نتائج پر اثر ڈالا جا سکے۔
View more
Tue, 22 Jul 2025 17:13:11
ممبئی ٹرین دھماکوں کے معاملے میں 12 ملزمین کو باعزت بری کیے جانے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے خلاف مہاراشٹر حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے التجا کی ہے۔ اس پر سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے 24 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy