Tue, 20 May 2025 11:54:26
کانگریس نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی سے جڑا حساس معاملہ قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 19 May 2025 12:43:54
مرکزی حکومت کی مبینہ سازش کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے غیر بی جے پی حکمران ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو ایک مراسلہ روانہ کیا ہے۔ اس خط میں اسٹالن نے زور دیا ہے کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے مشورے پر صدر جمہوریہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ سوالنامہ دراصل وفاقی ڈھانچے اور آئین ہند کے خلاف ایک چال ہے، جس کے خلاف غیر بی جے پی ریاستوں کو
View more
Mon, 19 May 2025 11:22:43
مہاراشٹر کے رتناگیری ضلع میں پیر کی صبح ایک افسوسناک سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق یہ حادثہ صبح قریب 5 بج کر 45 منٹ پر کھیڑ کے قریب پیش آیا،جب ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر جگبودی ندی کے خشک کنارے میں جاگری۔
View more
Sun, 18 May 2025 18:17:15
مدھیہ پردیش میں 2009ء میں ایم بی بی ایس کے داخلہ امتحان کے تعلق سے ایک بڑا گھوٹالہ سامنے آیا تھا جس میں بھوپال کی سی بی آئی عدالت نے ہفتہ کے روز اہم فیصلہ سنایا۔ مدھیہ پردیش پی ایم ٹی 2009ء کے امتحان میں فرضی طریقے سے سلیکشن کے معاملے میں عدالت نے 11 ملزمین کو قصوروار قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 18 May 2025 11:55:50
دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو اس وقت بڑا سیاسی دھچکا لگا جب دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 15 کونسلروں نے بیک وقت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
View more
Sun, 18 May 2025 11:49:08
وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اس بیان پر ہنگامہ مچ گیا ہےکہ حکومت ہند نے پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھاکوں کو نشانہ بنانے سے پہلے اسلام آباد کو اس بات کی اطلاع دیدی تھی۔
View more
Sun, 18 May 2025 11:32:43
ریاست کے مختلف اضلاع میں جمعہ رات زور دار بارش ہوئی جبکہ ممبئی سمیت کئی علاقوں میں سنیچر کے روز بھی موسلا دھار بارش دیکھی گئی۔
View more
Sat, 17 May 2025 17:24:05
سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اتحاد کو صرف علامتی نہ رکھیں بلکہ اسے مؤثر اور متحرک بنانے کی سنجیدہ کوشش کریں۔
View more
Sat, 17 May 2025 10:44:55
حکومت ہند نے ’آپریشن سیندور‘ کی کامیابی کے بعد بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو بے نقاب کرنے کے لیے سفارتی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان میں موجود دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے ہندوستان میں کی جانے والی سرگرمیوں کو عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرنے کے لیے متعدد کل جماعتی پارلیمانی وفود مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔ ان وفود میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 30 سے زائ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy