Sun, 17 Jul 2016 17:22:23
ترک باشندہ فتح اللہ گولن جس کے خاندانی نام ’’گولن‘‘کا معنی ’’مسکرانے والا‘‘ہے، انہیں ترک صدر رجب طیب ایردگان نے انقلاب کے لیے اشتعال انگیزی کا مورود الزام ٹھہرایا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:25:38
کپوارہ میں اپنے غم وغصہ کا اظہارکرنے والے مظاہرین پر سکیورٹی کے بے رحمانہ حملے میں آج مزید ایک شخص کی موت ہو گئی۔وادی میں کرفیو لگا ہوا ہے اور کچھ حصوں میں مظاہرین کو حراست میں لیا گیا
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:21:09
اروناچل پردیش میں ہفتہ کو فلور ٹیسٹ کے پہلے وزیر اعلی نبام تکی نے گورنر کو استعفی دے دیا ہے۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد تکی کو آج دوپہر 1بجے اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنا تھا۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:18:07
بہار کے دارالحکومت میں اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کی حمایت میں نکالی گئی ریلی میں قابل اعتراض نعرے لگانے کے الزام میں اگلے دن ہفتہ کو ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:08:29
مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے آج کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشمیر کوئی مسئلہ نہیں ہے اور واحد زیر التواء معاملہ یہ ہے کہ جموں کشمیر کے اس حصے کو کیسے دوبارہ حاصل کیا جائے جو پڑوسی ملک کے غیر قانونی قبضے میں ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:05:58
عالم اسلام کے مشہور اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے تئیں یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کئی مسلم تنظیموں نے آج یہاں مظاہرہ کیا
View more
Sat, 16 Jul 2016 21:18:31
ہندوستان نے آج کہا کہ وہ امید کر رہا ہے کہ پاکستان دو سندھ آبی معاہدہ کی دفعات کا استعمال کرکے پن بجلی منصوبوں سے منسلک باہمی تشویش کے معاملات کو سلجھایگا اور کسی تیسرے پلیٹ فارم کی پناہ لے کر اس کی خلاف ورزی نہیں کرے گا
View more
Sat, 16 Jul 2016 21:16:28
اتر پردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی نے آج اپنی ایگزیکٹیو کی تشکیل کرتے ہوئے حال ہی میں پارٹی میں واپس آئے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ امرسنگھ کو بھی شامل کر لیا
View more