Sat, 16 Jul 2016 20:45:48
ترکی میں بغاوت کی کوشش کے بعد وہاں ہوئے تشدد کے پیش نظر ہندوستان نے آج ترکی کے تمام فریقوں سے جمہوریت اور انتخابات کے مینڈیٹ کو حمایت دینے اور خونریزی نہ کرنے کی اپیل کی
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:42:35
سی بی آئی نے ضبطی کے ایک اہم کیس میں آج سورت میں خصوصی اقتصادی علاقے کے اس وقت کے کمشنر کی رہائش گاہ سے ایک کروڑ روپیہ نقد برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:33:08
آر ایس ایس روایتی طور پر لوگوں کو خود سے جوڑنے کے ساتھ ساتھ اب جدید دور کے مطابق ہائی ٹیک ہو رہا ہے اور اپنی ویب سائٹ کے ذریعے اپنی پہنچ کو وسیع کرنے کے علاوہ، وہ پیشہ ور افراد اور شہروں میں رہنے والوں کو بھی خود سے جوڑ رہا ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:28:08
بند ہو چکی کنگ فشر ائیر لائنز کے مالک وجے مالیا کے پریشانی اب بڑھ گئی ہے۔مضافات اندھیری کی میٹروپولیٹن عدالت نے ہندوستانی ایئرپورٹ اتھارٹی(اے اے آئی )کی طرف سے درج چیک باؤنس کے ایک معاملے میں مالیا کے خلاف آج غیر ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:25:46
پارلیمانی معاملے پر کابینہ کمیٹی(سی سی پی اے)میں ردوبدل کی گئی ہے اور اسمرتی ایرانی کو خصوصی مدعو کے طور پر اس کمیٹی سے ہٹا دیا گیا ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:22:40
مرکزی وزیرمملکت برائے امور داخلہ کرن رججو نے اروناچل پردیش میں ہوئے الٹ پھیر سے آج بی جے پی کا پلہ جھاڑنے کی کوشش کی جہاں کانگریس نے اپنی حکومت بچانے کیلئے اس کی قیادت میں تبدیلی کرکے ایک ڈرامائی موڑلیا۔
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:17:54
بڑھانا سے بی ایس پی امیدوار محمد عارف کو پانچ دن بعد پولیس نے برآمدکرلیا۔ویسے عارف کے گھر واپس آنے کے بعد بھی پورا واقعہ اب تک معمہ بناہواہے۔
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:07:18
محکمہ ذراعت کے جائینٹ ڈائیریکٹر مسٹر جیلانی ایچ موکاشی نے ایک صحافتی بیان میں کہا ہے کہ ضلع گلبرگہ میں بہتر بارش کے سبب اس بار فصل خریف کی تخم ریزی اطمینان بخش ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy