Sun, 17 Jul 2016 19:55:59
وزیر اعظم نریندر مودی پر سیاسی ماحول کوزہریلابنانے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ بی جے پی کے زیر قیادت این ڈی اے کا یہ امید لگانا غیرمنطقی ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 19:47:59
اپوزیشن پارٹیاں اس سے حکومت ریاستوں میں عدم استحکام کی مبینہ کوششوں اور کشمیر میں بدامنی کو لے کر پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کی کوشش کریں گی لیکن جی ایس ٹی بل جیسے اقدامات پر اس کی حمایت بھی کریں گی
View more
Sun, 17 Jul 2016 19:40:40
ملک بھر میں میڈیا کی جانب سے مسلم شخصیات کے خلاف چلائے جارہے میڈیا ٹرائل کے خلاف آج گلبرگہ شہر میں ایک عظیم احتجاج منظم کیا گیا
View more
Sun, 17 Jul 2016 19:38:03
عازمین حج کے ہندوستانی کوٹے میں کمی ہونے کی وجہ سے اس سال ملک سے تقریبا 135000لوگ حج کیلئے جائیں گے۔یہ تعداد گزشتہ چند سالوں کے مقابلے کم ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 19:02:33
راستہ چلنے والی لڑکیوں کو چھیڑنے ان پر فقرے کسنے والوں کی اب خیر نہیں ہے، سڑک چھاپ عاشقوں کی مزاج پرسی کیلئے مہیلاپولیس کی اوبّوافوج ، تیار ہے وسطی کرناٹک میں لڑکیوں کو سڑک چھاپ عاشقوں سے بچانے کیلئے پولیس نے یہ ٹیم تشکیل دی ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 19:00:08
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ کشمیر میں ترقی پر سیاسی پارٹیاں ایک آوازمیں بول رہی ہیں اور زور دیا کہ اس نے صحیح پیغام دیا ہے اور ملک کو فائدہ پہنچایا ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:54:46
اتر پردیش کے مشرقی حصوں میں سیاسی اثررکھنے والی قومی ایکتاپارٹی کے صدر افضال انصاری نے آل انڈیامجلس اتحادالمسلمین اسدالدین اویسی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر اویسی بی جے پی سے قریبی ہونے کاالزام لگنے کی وجہ سے ’’اچھوت‘‘ہیں تو بھگوا پارٹی کے ساتھ مبینہ طور پر ہاتھ ملا کر چلنے والے ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو ناقابل اعتماد کیوں نہیں ہیں
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:49:36
اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:47:34
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے رواں سال اکتوبر میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے الیکشن کے لیے انتظامات کا آغاز کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy