Fri, 08 Jul 2016 21:09:36
بی جے پی کے ایم پی رمیش بدھوڑی کی جانب سے درج کرائی گئی مجرمانہ ہتک عزتی کی شکایت کے معاملے میں ملزم کے طور پر طلب کئے گئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک عدالت نے آج ضمانت دے دی۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 21:05:45
ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی)کے دو چیف انجینئروں کو کئی کروڑ روپے کے مبینہ سڑک مرمت گھوٹالے میں گرفتارکرلیاگیا اور بعد میں ایک مقامی عدالت نے انہیں 11؍جولائی تک کے لیے پولیس حراست میں بھیج دیا
View more
Fri, 08 Jul 2016 21:00:28
نیشنل پنتھرس پارٹی کے بانی اورپورے ملک خاص طورپر جموں وکشمیر کے عوام کے لئے انسانی وقار اور شہری حقوق کی لڑائی لڑنے والے پروفیسر بھیم نے آرایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے جموں وکشمیر میں بغیربنیادی حقوق والے ریاستی آئین پراڑے رہنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:57:12
دہلی کی ایک عدالت نے مہاراشٹرکنٹرول قانون (مکوکا) کے تحت مبینہ جرائم کے معاملے میں سماعت کا سامنا کرنے والے دوافراد کو بری کر دیا۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:31:03
بمبئی ہائی کورٹ نے 2014کا اپنا وہ حکم لاگو نہیں کرنے کے لئے آج مہاراشٹر حکومت کی تنقید کی جس میں اس نے ریاست کے صارفین فورم کے عدالتی ارکان کی تنخواہ بڑھانے کیلئے کہا تھا
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:29:23
گجرات ہائی کورٹ نے ریاست میں پاٹیداروں کی ریزرویشن تحریک کی قیادت کرنے والے ہاردک پٹیل کو ضمانت دے دی ہے۔ضمانت کے تحت ان کو 6 ماہ گجرات سے باہر رہنا پڑے گا۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:24:15
اسٹنگ آپریشن میں پھنسے ہوئے اتراکھنڈ بجلی کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس یادو کی ملازمت میں توسیع کرنے کے معاملے پر ریاستی حکومت تذبذب کی شکار ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:20:26
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ فوج اور نیم فوجی دستے منی پور میں ضرورت سے زیادہ اور انتقامی جذبے سے طاقت کا استعمال نہیں کر سکتے اور ایسے واقعات کی تحقیقات کی جانی چاہیے
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:17:25
ضلع و سیشن کورٹ نے سلطان پور سے بی جے پی کے ایم پی ورون گاندھی کو لوک سبھا اسپیکر کے ذریعے عدالت میں حاضر ہونے کے لیے نوٹس بھیجا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy