Sat, 21 Nov 2020 10:41:31
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے جمعہ کے روز محکمہ قانون و انصاف کو لو جہاد مخالف قانون کا مسودہ بھیجا ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 19:46:46
اطلاع کے مطابق نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 26/11 ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو پاکستانی عدالت نے دہشت گردی کے دو مقدمات میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 18:49:56
افغان طالبان نے پنٹاگون کی جانب سے تقریباً 2 ہزار امریکی فوجیوں کو افغانستان سے واپس بلانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک اچھا قدم ہے جس سے ملک میں جاری طویل تنازع کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 18:37:58
آسٹریلوی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ ملکی فوج افغانستان میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔ آسٹریلیا نے پہلی بار افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں پر جنگی جرائم جیسے الزامات کو تسلیم کیا ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 18:06:03
امریکہ نے ایران میں حکومت مخالف تحریک کے دوران میں مظاہرین پر کریک ڈاؤن اور ان کی انسانی حقوق کی پامالیوں کے الزام میں وزیر سراغرسانی محمود علوی سمیت بعض سینئر عہدے داروں اور رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای سے وابستہ ایک فاؤنڈیشن کے خلاف نئی پابندیاں عاید کردی ہیں۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 17:53:18
یونان نے پڑوسی ملک ترکی کی جانب سے بے جا مداخلت اور یونانی مفادات کو نقصان پہنچانے پر یونانی وزیراعظم نے ترکی کے خلاف عالمی عدالت میں جانے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 17:44:55
ہسپانیہ میں دو روز قبل مسلمانوں کے ایک قبرستان کا انکشاف کیا گیا۔ اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ملک کے قدیم ترین قبرستانوں میں سے ہے۔
View more
Thu, 19 Nov 2020 17:39:21
افریقی ملک ایتھوپیا نے علاحدگی پسند 'ٹیگرائے فرنٹ محاذ' سے مبینہ طور پر تعلق کے شبے میں کم سے کم 76 فوجی افسران کو حراست میں لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy