ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا: صدر ٹرمپ

    سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لے گا: صدر ٹرمپ

    Thu, 20 Aug 2020 18:19:00 
    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کر لے گا۔ جب کہ سعودی عرب نے کہا ہے کہ فلسطین میں قیامِ امن تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں ہو سکتے۔صدر ٹرمپ سے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران صحافیوں نے سوال کیا کہ کیا وہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان حال ہی میں ہونے والے معاہدے میں سعودی عرب کی شمولیت کی توقع رکھتے ہیں جس پ
    مالی میں فوجی بغاوت: صدرمستعفی، پارلیمان تحلیل

    مالی میں فوجی بغاوت: صدرمستعفی، پارلیمان تحلیل

    Wed, 19 Aug 2020 19:41:03 
    مالی کے باغی فوجیوں نے صدر ابراہیم موسی اور ان کے حکومتی رفقا میں سے بعض اعلی حکام کو اپنی حراست میں لے لیا تھا جس کے بعد صدر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے اور پارلیمان کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے سرکاری ٹی وی چینل پر اس کا اعلان کرتے ہوئے اپنے مختصر سے بیان میں کہا، ''میں نہیں چاہتا کہ میرے اقتدار میں بنے رہنے کے لیے خون خرابہ ہو۔'' حکومت کے مستعفی ہونے سے قبل باغی فوجیوں نے وزیراعظم بو
    جو بائیڈن ڈیموکریٹس کے باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد

    جو بائیڈن ڈیموکریٹس کے باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد

    Wed, 19 Aug 2020 19:36:30 
    امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی نے سابق نائب صدر جو بائیڈن کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے باضابطہ طور پر اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ جو بائیڈن تین نومبر کو ہونے والے انتخاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کریں گے جو ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر مسلسل دوسری مدت کے لیے صدارت کے امیدوار ہیں۔ جو بائیڈن کی باضابطہ نامزدگی چار روزہ ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کے دوسرے روز منگل کو عمل میں آئی ہے۔
    اسرائیلی موساد کے سربراہ اوراماراتی مشیر کا دوطرفہ سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    اسرائیلی موساد کے سربراہ اوراماراتی مشیر کا دوطرفہ سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

    Wed, 19 Aug 2020 19:32:40 
    اسرائیل کی بیرون ملک کارروائیوں کی ذمے دار خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ یوسی کوہن نے متحدہ عرب امارات کے مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان سکیورٹی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    رفیق حریری کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے: سعودی عرب

    رفیق حریری کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے: سعودی عرب

    Wed, 19 Aug 2020 19:09:59 
    سعودی وزارت خارجہ کی وزارت نے کہا ہے کہ مملکت لبنان کے سابق وزیراعظم مقتول رفیق الحریری کے قتل سے متعلق خصوصی ٹریبونل کے ذریعہ جاری کردہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس پرعمل درآمد پر زور دیتی ہے۔ لبنان کے خصوصی ٹریبونل کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رفیق حریری کے قتل میں حزب اللہ قصور وار ہے کیونکہ اس کا ایک رکن قتل کے اس گھناؤنے جرم کا مرتکب ہوا تھا۔
    شام : دیرالزور میں روسی فوج کا میجر جنرل بم دھماکے میں ہلاک ، دو اہلکار زخمی

    شام : دیرالزور میں روسی فوج کا میجر جنرل بم دھماکے میں ہلاک ، دو اہلکار زخمی

    Wed, 19 Aug 2020 19:06:23 
    شام کے مشرقی صوبہ دیرالزور میں ایک بارودی ڈیوائس کے دھماکے میں روسی فوج کا ایک میجر جنرل ہلاک اور دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
     حزب اللہ ایک دہشت گرد تنظیم اور ایران کا شرپسند فرقہ وارانہ آلہ کار ہے : واشنگٹن

    حزب اللہ ایک دہشت گرد تنظیم اور ایران کا شرپسند فرقہ وارانہ آلہ کار ہے : واشنگٹن

    Wed, 19 Aug 2020 18:59:02 
    امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ ٹریبونل کی جانب سے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ایک رکن کو رفیق حریری قتل کیس میں مجرم قرار دیے جانے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری 2005ء میں بیروت میں ہونے والے ایک دھماکے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق حزب اللہ کے رکن سلیم عیاش کو اس قتل کے جرم میں قصور وار ٹھہرایا جانا
    ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں عدم توسیع سے مزید تباہی ہو گی : سعودی عرب

    ایران پر ہتھیاروں کی پابندی میں عدم توسیع سے مزید تباہی ہو گی : سعودی عرب

    Wed, 19 Aug 2020 18:54:09 
    سعودی عرب نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی جائے۔ مملکت نے باور کرایا ہے کہ ایران پر عائد روایتی یا غیر روایتی ہر قسم کے ہتھیاروں کی پابندی اٹھانے کے نتیجے میں مزید تباہی اور بربادی سامنے آئے گی۔ یہ موقف منگل کے روز سعودی کابینہ کے اجلاس میں سامنے آیا۔ وڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عب
    سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے: امریکا

    سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے: امریکا

    Wed, 19 Aug 2020 18:42:04 
    امریکا نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل سے اپنے تعلقات بحال کرے۔