ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    کابل: ڈپلومیٹک ایریا کے قریب متعدد راکٹ حملے، سفارت کار محفوظ مقام پر منتقل

    کابل: ڈپلومیٹک ایریا کے قریب متعدد راکٹ حملے، سفارت کار محفوظ مقام پر منتقل

    Tue, 18 Aug 2020 18:11:18 
    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ڈپلومیٹک ایریا کے قریب یکے بعد دیگرے متعدد راکٹس آ کر گرے ہیں جس کے بعد غیر ملکی سفارت کاروں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان طارق آریان نے حساس علاقے میں راکٹوں کے گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو گاڑیوں سے ڈپلومیٹک ایریا کی طرف متعدد راکٹس فائر ہوئے ہیں۔
    لیبیا کے سیاسی بحران کا حل عسکری مداخلت میں نہیں: ترک صدارتی ترجمان

    لیبیا کے سیاسی بحران کا حل عسکری مداخلت میں نہیں: ترک صدارتی ترجمان

    Tue, 18 Aug 2020 18:07:51 
    صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے  لیبیا کے سیاسی حل پر یقین ظاہر کیا ہے ۔
    عرب امارات کے بعد بحرین اور عمان بھی سفارتی تعلقات استوار کرسکتے ہیں: اسرائیل

    عرب امارات کے بعد بحرین اور عمان بھی سفارتی تعلقات استوار کرسکتے ہیں: اسرائیل

    Mon, 17 Aug 2020 19:30:01 
    اسرائیل کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بعد بحرین اور عمان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو باضابطہ شکل دینے کے لیے اگلے خلیجی ممالک ہو سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ دونوں خلیجی ممالک بحرین اور عمان نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے کی تعریف کی ہے۔اگرچہ دونوں ممالک نے تاحال اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کے امکانات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے
    مصر: بندرگاہوں سے بیروت دھماکہ کے بعد خطرناک مواد ہٹانے کا آغاز

    مصر: بندرگاہوں سے بیروت دھماکہ کے بعد خطرناک مواد ہٹانے کا آغاز

    Mon, 17 Aug 2020 19:23:47 
    مصر نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر چار اگست کو تباہ کن دھماکے کے بعد اپنی بندرگاہوں کے گوداموں میں پڑے ہوئے خطرناک مواد کو ٹھکانے لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔
    امریکا: سنسناٹی میں مختلف مقامات پر 18 افراد پر فائرنگ ،4 ہلاک

    امریکا: سنسناٹی میں مختلف مقامات پر 18 افراد پر فائرنگ ،4 ہلاک

    Mon, 17 Aug 2020 18:48:27 
    امریکا کی ریاست اوہائیو میں واقع شہر سنسناٹی میں اتوار کی نصف شب سے صبح تک مختلف مقامات پر 18 افراد پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ان میں سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
    یو اے ای: صدر حسن روحانی کی ’’ناقابلِ قبول‘‘ تقریر پرایرانی ناظم الامور کی طلبی

    یو اے ای: صدر حسن روحانی کی ’’ناقابلِ قبول‘‘ تقریر پرایرانی ناظم الامور کی طلبی

    Mon, 17 Aug 2020 18:33:52 
    متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ابوظبی میں متعیّن ایران کے ناظم الامور کو اتوار کے روز طلب کیا ہے اور ان سے صدر حسن روحانی کی ایک ’’ناقابل قبول‘‘ تقریر پر احتجاج کیا ہے۔ صدر روحانی نے ہفتے کے روز ایک تقریر میں کہا تھا کہ یو اے ای نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے لیے امن معاہدہ کرکے ایک بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔انھوں نے یو اے ای کے اس اقدام کو غداری سے تعبیر کیا تھا۔ انھوں نے یو اے ای
    بیروت دھماکے سے سیکڑوں لبنانی بچے مضر نفسیاتی مسائل کے شکار

    بیروت دھماکے سے سیکڑوں لبنانی بچے مضر نفسیاتی مسائل کے شکار

    Mon, 17 Aug 2020 18:20:24 
    لبنانی ماہرین کے مطابق بیروت کی بندرگاہ پر 4 اگست کو ہونے والے ہولناک دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت متعدد افراد ذہنی صدمے کا شکار ہوئے، جس کی وجہ سے ان کی ذہنی صحت پر مضر اثرات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ بیروت کا رہائشی تین سالہ رہائشی حمود ایسی ہی ایک مثال ہے۔ حمود دھماکے کے روز اپنی والدہ، خالہ اور نانی کے ہمراہ ایک مقامی سپر مارکیٹ میں خریداری میں مصروف تھا۔ دھماکے کے بعد ننھا حمود کئی روز تک بد
    ایران کی جانب سے امارات کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں: خلیج تعاون کونسل

    ایران کی جانب سے امارات کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں: خلیج تعاون کونسل

    Mon, 17 Aug 2020 18:04:25 
    خلیجی ریاستوں پر مشتمل علاقائی اتحاد خلیج تعاون کونسل [جی سی سی] کے جنرل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نائف فلاح مبارک الحجرف نے ایرانی صدر اور دیگر سرکاری حکام کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دھمکیاں دینے کی مذمت کی ہے۔ صدر روحانی نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ یو اے ای نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے لیے امن معاہدہ کرکے ایک بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔ انھوں نے یو اے ای کے اس
    کشیدگی کم کرنے کے مُطالبات نظرانداز، ترکی نے بحیرہ روم میں اپنی سرگرمیاں بڑھا دیں

    کشیدگی کم کرنے کے مُطالبات نظرانداز، ترکی نے بحیرہ روم میں اپنی سرگرمیاں بڑھا دیں

    Mon, 17 Aug 2020 17:58:51 
    کشیدگی کم کرنے کے لیے یورپی یونین کے مطالبات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ترکی نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ وہ متنازعہ مشرقی بحیرہ روم کے خطے میں گیس فیلڈ کی تلاش کی اپنی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرے گا۔ گذشتہ رات شائع ہونے والے ایک بیان میں ترک بحریہ نے بتایا ہے کہ ترکی کا گیس کے ذخائر کی تلاش کے لیے مشرقی بحیرہ روم میں موجود "یاووز" جہاز جو قبرص کے ساحل پر کئی ماہ سے موجود ہے، اس جزیرے کے جنوب مغرب