Tue, 30 Oct 2018 11:46:55
سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت علاقہ میں 15 سال پرانی پٹرول اور 10 سال پرانی ڈیزل گاڑیوں کے آپریشنل پر پیر کو پابندی لگاتے ہوئے نقل و حمل محکمہ کو یہ اعلان کرنے کی ہدایت دی کہ اگر ایسی گاڑیاں چلتی پائیں جائیں تو انہیں ضبط کر لیا جائے گا۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:36:44
) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے دہلی میں شدید فضائی آلودگی کے لئے پیر کو مرکز اور ہریانہ اور پنجاب کی حکومتوں کو ذمہ دار ٹھہرایا اور الزام لگایا کہ آپ حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود وہ کچھ بھی کرنے کو تیار نہیں ہیں۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:32:13
بایاں محاذ نے ایودھیا معاملہ عدالت میں زیر غور ہونے کے باوجود بی جے پی رہنماؤں کی طرف سے رام مندر کی تعمیر کے بارے میں دئے جا رہے بیانات کو عدالت کی توہین بتاتے ہوئے حکمراں فریق سے کہا ہے کہ انہیں اس طرح کے حساس معاملات میں صرف سیاسی مفاد حاصل کرنے سے بچتے ہوئے سہی رویہ اپنانا چاہیے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:21:17
نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیانائیڈو نے کہا کہ وہ انسانیت کے لیے، خاص طورپر بے اعتمادی ، تعصب اورعدم برداشت کے وقت میں سکھوں کی بہادری ، عزم محکم اور تعاون کو سلام کرتے ہیں۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:14:30
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندنے آج ہماچل پردیش کے کانگڑا میں ڈاکٹر راجندر پرساد گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:08:12
بی جے پی سے منسلک ضلعی لیڈروں کے لئے حالات پر غور وفکر کرنے کے لئے سرسی میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے متنازع شعلہ بیانی کے لئے بدنام مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے کہا کہ آئندہ پارلیمانی انتخابات جو ہونگے دیش بھکتی کامکھوٹا لگاکر بم بلاسٹ کرنے والوں کے خلاف دیش پریمیوں کی طرف سے ایک زبردست احتجاج کی شکل میں ہوگا اور یہ مقابلہ سیاسی پارٹیوں کے بیچ نہیں بلکہ قومی طاقتوں اور بین الاقوامی قوتوں ک
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:01:24
پڑوسی ریاست گوا میں دیگر ریاستوں سے سپلائی ہونے والی مچھلیوں کا معائنہ کرنے اور ایف ڈی اے رجسٹریشن کے بعد ہی مچھلیوں کے کاروباریوں کو اپنی سرحد میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا سلسلہ جو شروع کیا گیا ہے ، اب اس کی زد میں دودھ کی سپلائی بھی آگئی ہے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 10:53:59
ویمنس ونگ مسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے /28اکتوبر، 2018 ، بروز : اتوار، بمقام : ملک بینکٹ ہال ،فاصل روڈ ،نزد دہلی گیٹ، میٹرو اسٹیشن و بڑی مسجد، نئی دہلی میں طالبات اور خواتین کیلئے خصوصی اجلاس منعقد کئے گئے۔
View more
Mon, 29 Oct 2018 18:14:28
بابری مسجد معاملہ پر سماعت سپریم کورٹ کے ذریعہ جنوری تک ملتوی کئے جانے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبرپارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ملک قانون اورآئین سے چلے گا، کسی کی مرضی سے نہیں چلنے والا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy