Tue, 30 Oct 2018 18:47:49
سعودی عرب کے متعدد شہروں بالخصوص مدینہ منورہ میں ہونے والی موسلا دھار بارش اور ڑالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔ دوسری جانب شہریوں نے بارش اور ژالہ باری کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیاپر شیئر کی ہیں۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 18:43:53
مریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ واشنگٹن یمن میں آئینی حکومت کی عمل داری کی بحالی کے لیے جاری آپریشن اور سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوج کی کارروائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 18:40:33
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے زبوں حالی کا شکار ہوتی ایرانی معیشت پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے ایرانی حکمراں نظام کی پالیسیوں کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 18:10:41
غزہ میں قائم فلسطینی سنٹر فار ہیومن رائٹس کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے تینوں نوجوان سرحدی باڑ کی دوسری طرف جھانکنے کی کوشش کر رہے تھے اور اسرائیل کی طرف سے اس پر ان نوجوانوں کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانا ’طاقت کا ضرورت سے زائد‘ استعمال ہے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:51:27
سری لنکا کے صدر میتھرا پالا سائرسینا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے قتل کے ایک منصوبے کی وجہ سے وزیر اعظم کو بر طرف کر دیا ہے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:28:49
امریکہ کا محکمہ دفاع پناہ گزینوں کی ٹیم کو میکسیکو سرحد پر پہنچنے سے پہلے وہاں 5200 فوجیوں کو بھیجے گا۔یہ اطلاع امریکی حکام نے پیر کو دی۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:16:44
غیر قانونی طور پر ہاتھی کے دانت اورچیتے کی کھال فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے 6ملزمین کومرور میں محکمہ جنگلات کے افسران نے گرفتار کرلیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy