Fri, 02 Nov 2018 17:42:12
مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے میںآج یہاں خصوصی این آئی اے عدالت میں استغاثہ نے ۲۸۶؍ گواہوں پر مشتمل فہرست پیش کی نیز ۲۱۶؍ دستاویزات سمیت بم دھماکوں میں شہید ہونے والے ۶؍ مسلم نوجوان اور ۱۰۱؍ زخمیوں کی تفصیلات بھی عدالت میں پیش کی جسے عدالت نے اپنے ریکارڈ پر لیتے ہوئے ملزمین کو اپنا جواب داخل کرنے کا حکم دیتے ہوئے معاملے کی سماعت ۱۲؍ نومبر تک ملتوی کردی۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 17:30:58
) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے متعلق ترکی میڈیا کے ساتھ ساتھ تر ک صدر کی وضاحت اور انکشاف کن بیان کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جمال خاشقجی کا تعلق مفروضہ شدت پسند اخوان المسلمین سے جوڑتے ہوئے کہا کہ صحافی جمال خاشقجی کا تعلق شدت پسند تنظیم ’اخوان المسلمون‘ سے ہے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 17:24:16
کنگ فیصل سینٹر فار ریسرچ اینڈ اسلامک اسٹدیزکی مجلس عاملہ کے سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ جن ممالک نے غلط معلومات کی بنا پر شروع کی جانے والی جنگوں میں لاکھوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،،، اْنہیں دوسروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 17:17:09
غزہ میں اسرائیل کی چیرہ دستیوں کے خلاف احتجاجی تحریک کے لیڈروں نے فلسطینیوں سے آج جمعہ کو سرحدی علاقے میں مظاہرے نہ کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ اس کے بجائے پْرامن رہ کر احتجاج کیا جائے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 17:12:12
جرمن چانسلر انگلیلا میرکل نے یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں میں توسیع کی حمایت کی ہے۔ ان کا یہ بیان مشرقی یوکرائن کے جاری تنازعے کے پس منظر میں ہے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 19:19:35
جنوبی کینرا ضلع انچارج وزیر جناب یوٹی قادر کی دختر حوا نسیمہ دبئی میں منعقد ہونے والے خواتین کے بین الاقوامی قرآن ایوارڈ مقابلے میں ہندوستان سے نمائندگی کرنے والی واحدحافظہ ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy