Sat, 03 Nov 2018 18:53:02
گجرات سے بہاراوریوپی کے لوگوں کونقل مکانی پرمجبورکرنے کے بعدآسام کی صورت حال پرممتابنرجی نے سخت تنقیدکی ہے۔ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ تہواروں کے موسم میں ملک میں ناپاک اتحاد کا بول بالا ہے اور یہ پورے ملک کے لیے تشویش کا موضوع ہے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 18:49:41
صدرتلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کیپٹن این اتم کمار ریڈی نے یقین دلایا ہے کہ آنے والی حکومت کانگریس کی ہے 12دسمبرکوحلف برداری ہوگی اور اقلیتوں کے لیے آبادی کے تناسب سے بجٹ میں سب پلان بنائے گی
View more
Sat, 03 Nov 2018 18:08:08
10؍ نومبر کو بعد نماز مغرب جامعہ رحمانی کا عظیم الشان اجلاس دستاربندی بھی ہوگا، اجلاس اور فاتحہ کی تیاریاں زوروں پر ہورہی ہیں،خانقاہ رحمانی مونگیر میں سالانہ فاتحہ اس سال ۱۰؍۱۱؍ نومبر کو ہورہا ہے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 18:03:45
انتخابی موسم شروع ہونے کے ساتھ ہی خوش کن اعلانات کی جھڑی لگنے والی ہے۔ چھتس گڑھ میں برسراقتدار بھارتیہ جنتاپارٹی کل اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا انتخابی منشور جاری کرے گی۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 17:12:55
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کئی بار مخالف جماعتوں کے رہنماؤں کی چٹکی لینے سے نہیں چوکتے ہیں۔ موقع دہلی میں منعقد ایک پروگرام کا تھا۔ ان کے ساتھ بی جے پی کے سینئر لیڈر رام مادھو،کانگریس لیڈر سچن پائلٹ اور آر ایل ڈی کے جینت چودھری بھی حصہ لے رہے تھے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 17:06:56
سپریم کورٹ کو چار نئے جج مل گئے ہیں۔ جسٹس ہیمنت گپتا، جسٹس آر، سبھاش ریڈی، جسٹس مسٹر شاہ اور جسٹس اجے رستوگی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 16:57:23
شیوسینا کے بال ٹھاکرے کی وصیت کو چیلنج دینے والی درخواست کو جمعہ کو ہائی کورٹ سے واپس لے لی گئی ہے ۔ اسے ان کے ہی بیٹے جے دیو ٹھاکرے نے دائر کیا تھا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 16:52:37
سوہیل بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اور یوپی کے وزیر کابینہ اوم پرکاش راج بھر نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی کی طرف سے ایودھیا میں رام مندر بنانے کی بات محض ’انتخابی ڈرامہ‘ ہے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 16:40:46
اسرائیل کی جانب سے ایک بار پھر لبنان کے لیے دھمکیوں اور انتباہات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس مرتبہ یہ موقف فرانسیسی وساطت کار کے ذریعے سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy