Thu, 01 Nov 2018 17:38:24
مبئی کے مضافات باندرہ کے نرگس دت نگر جھوپڑپٹی علاقہ میں بھیانک آگ لگنے سے سینکڑوں مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔جمعیۃعلماء کے رضاکار جائے حادثہ پر پہونچ کر لوگوں کو مکانات سے باہر نکالنے اور آگ بجھانے میں لوگوں کی مدد میں لگے رہے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 17:13:52
یمنی وزیر خارجہ خالد الیمانی کا کہنا ہے کہ حکومت کو اْس مشاورت کے حوالے سے تفصیلات کا علم نہیں جس کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھ کا کہنا ہے کہ وہ نومبر میں شروع ہو جائے گی۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 16:51:17
روس میں داخلی سیکرٹ سروس ایف ایس بی کی ایک عمارت میں کیے گئے ایک بم حملے میں مبینہ نابالغ حملہ آور مارا گیا۔ اس بم دھماکے میں روسی انٹیلی جنس کے تین اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 16:42:43
کراچی میں ایک رکشے والے کے بینک اکاؤنٹ میں ساڑھے آٹھ ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے رکشا ڈرائیور زور طلب خان کو ٹیکس نہ دینے اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا جواب دینے کے لیے طلب کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 16:34:51
نائیجیریا میں قید ایک شیعہ مذہبی رہنما کی رہائی کے لیے جاری تحریک نے بدھ کے روز کہا ہے کہ حکام نے دارالحکومت ابوجا میں ان کے پیروکاروں کو ہدف بناتے ہوئے گزشتہ دو روز کی پرتشدد کارروائیوں کے دوران ان کے 42 ارکان کو ہلاک کر دیا۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 16:25:13
آج صبح بھٹکل میں ربکو ما ربل اینڈ گرینڈ شوروم کا افتتاح مولانا یونس برماور ندوی صاحب کی دعا سے ہوا۔مولانا نے اپنے خطاب میں کاروبار کو شریعت کے احکام کے مطابق کرنے کی ہدایت دی،
View more
Thu, 01 Nov 2018 11:58:52
مرکزی ریزرو بینک اور مرکزی حکومت میں جاری تناؤ کے درمیان مرکزی حکومت نے اپنا موقف صاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آر بی آئی ایکٹ کے تحت مرکزی بینک کو دی گئی خود مختاری کا مکمل احترام کرتی ہے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 11:50:05
ریزرو بینک آف انڈیا تنازع پر سابق وزیرخزانہ یشونت سنہا نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ حکومت کو ریزرو بینک کی دفعہ 7کے تحت ڈائریکشن حکم دینا پڑ رہا ہے۔اس کا مطلب ہے کہ بات چیت سے کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔سیکشن 7میں ہی لکھا ہوا ہے کہ یہ حکم دینے سے پہلے حکومت کو ریزرو بینک کے گورنر کے ساتھ تبادلہ خیال کرنا ہوگا۔کیا وہ ہوا یا نہیں ہوا؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy