Sun, 04 Nov 2018 19:36:39
آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے سال 1992 جیسی ہی تحریک شروع کرنے کے آر ایس ایس کے ارادے کو ملک کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا کہ مندر کو لے کر اچانک تیز ہوئی سرگرمیاں مکمل طور پرسیاسی ہیں۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 19:32:37
بہار کی سیاست ایک خاندان پر مرکوز ہوگئی ہے۔بہار کے سب سے بڑے سیاسی خاندان کے خاندانی معاملے نے اس طرح طول پکڑاکہ یہ لالو پرساد یادو کے خاندان کے لیے سر در بن گیا۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 12:27:31
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے کھڈپورہ میں گزشتہ روز شروع ہونے والا مسلح تصادم 2 ملی ٹینٹوں کی ہلاکت پر ختم ہوگیا ہے۔مسلح تصادم کے مقام سے ایک ملی ٹینٹ کی لاش گزشتہ شام دیر گئے جبکہ دوسرے کی لاش اتوار یعنی آج صبح برآمد کی گئی۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 11:53:18
دہلی میں منعقد سادھو سنتوں کے ’دھرم آدیش ‘ نامی اجلاس میں ویدانتی نے جو کہا ہے اس کے بعد تو صاف لگتا ہے کہ ملک میں سپریم کورٹ اور حکومت نام کے آئینی اداروں کی ضرورت نہیں رہی ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 11:45:34
شیوراج حکومت اپنے ہی خفیہ محکمہ کی ایک رپورٹ سے سکتہ میں ہے۔ انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی جے اقتدار سے بے دخل ہو جائے گی اور کانگریس حکومت سازی کرنے میں کامیاب رہے گی۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 11:16:22
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے ہفتہ کے روز امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس میں ریاست کےاسمبلی حلقوں کے لئے 155 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 11:08:45
یونائٹیڈ مسلم مورچہ نے آر ایس ایس کی طرف سے اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے مرکزی حکومت سے آرڈیننس لانے کے مطالبہ پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب اس معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت چل رہی ہے تو پھر پارلیمنٹ اس میں کس طرح مداخلت کرسکتی ہے
View more
Sun, 04 Nov 2018 11:01:21
یوپی کے بریلی میں ایک نجی اسپتال میں نابالغ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں آئی سی یو میں داخل لڑکی کے ساتھ اسپتال کے کمپاؤنڈر اور اسٹاف کے 4 دیگر لوگوں نے ریپ کیا۔ واقعے کی جانکاری ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 19:21:28
اصلاح معاشرہ ایک ایسا عنوان ہے جو ملت اسلامیہ ہی نہیں بلکہ اگر اس پر ملک کا ایک ایک فرد عمل پیرا ہو جائے تو ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy