Wed, 07 Nov 2018 18:55:20
دیوالی تہوار میں آتش بازی پر سپریم کورٹ اور ریاستی حکومت کی پابندی بھی شاید اس بار اس قدر موثر نہیں ہوپائی جیسا کہ ہونا چاہئے۔یہی وجہ ہے کہ آتش بازی کے سبب شہر میں 20 سے زائد لوگوں کی بینائی متاثر ہوئی ہے، جن میں اکثریت بچوں کی ہے۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 18:52:01
ریاست کے پانچ حلقوں کے ضمنی انتخابات میں حکمران کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کی غیر معمولی برتری نے ریاستی بی جے پی قیادت کے اعتماد کی دھجیاں اڑادیں۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 18:48:20
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پرعام ٹیکسی ڈرائیوروں نے اولا اور اوبر سے منسلک ٹیکسی ڈرائیور پر شدیدحملہ کردیا جس کے نتیجے میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 18:40:23
مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے شیرنی کے مارے جانے کو لے کر ایک خط کے ذریعے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے جنگل وزیر سدھیر منگٹیوار کو عہدے سے برخاست کرنے پر غور کریں۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 18:35:54
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے کرناٹک میں ہوئے حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ضمنی انتخابات میں کانگریس ۔ جے ڈی ( ایس ) اتحاد نے 5سیٹوں میں 4پر جیت حاصل کرکے بی جے پی کو شرمناک شکست سے دوچار کیا ہے۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 17:57:53
بھلے ہی ملک کی اعلیٰ عدالت نے بابری مسجد کے تعلق سے اپنا فیصلہ نہیں سنایا ہو، مگر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے رام مندر کی تعمیر پر اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ ایودھیا میں پہلے سے ہی ایک مندر ہے، مندر تھا اور مندر رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ سبھی متبادل کھلے ہیں ، لیکن حل قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے نکالا جائے گا۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 17:51:29
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گلبرگہ ضلعی عہدیداران اور سینکڑوں پارٹی کارکنان نے شہر میں معصوم بچوں کو آوارہ کتے کاٹنے کے بڑھتے واقعات پر ایک بار پھر متاثرین کو ساتھ لیکر گلبرگہ مہانگر پالیکے کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا
View more
Wed, 07 Nov 2018 17:11:34
13 اکتوبر 2016ء کو گنجان مسلم آبادی والے صنعتی شہر بھیونڈی میں محرم کے موقع پر نکلنے والے تعزیہ کے جلوس کے دوران پھوٹ پڑنے والے فرقہ وارانہ فسادکے معاملہ میں گرفتار تمام۲۱؍مسلم نوجوانوں کی جیل سے رہائی کے بعد انہوں نے انہیں قانونی امداد فراہم کرنیوالی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربرہ گلزار اعظمی وہ دفاعی وکلاء ایڈوکیٹ متین شیخ، ایڈوکیٹ انصار تنبولی، ایڈوکیٹ شاہدن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy