Tue, 06 Nov 2018 11:15:11
تیل کی قیمتوں میں کٹوتی جاری ہے۔ منگل کو بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی۔ دلی میں پٹرول کی قیمت میں 14 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 9 پیسے کی تخفیف کی گئی ہے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 10:46:36
صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کو مختلف حلقوں کی طرف سے بار بار یہ اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ لیہہ خطے سمیت وادی بھر میں غیر قانو نی کلینکوں اور ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 10:36:59
کرناٹک میں تین لوک سبھا سیٹوں اور دو اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج منگل کے روز یعنی 6 نومبر کو آنے والے ہیں۔ مذکورہ انتخابات میں تقریباََ 67 فیصدی ووٹنگ ہوئی تھی۔ ان ضمنی انتخابات کو ریاست میں حکمراں کانگریس- جے ڈی ایس اتحاد کی مقبولیت کے امتحان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ضمنی انتخابات کے نتائج کا اثر 2019 میں کرناٹک کی سیاست پر پڑ سکتا ہے۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:28:01
ملک میں تیار جوہری ایندھن سے چلنے والی اور جوہری ہتھیاروں سے لیس پہلی آبدوز آئی این ایس ارهنت نے اپنی پہلی گشت کامیابی کے ساتھ مکمل کرکے دفاعی شعبے میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے ، جسے وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:25:08
آربی آئی اور سی بی آئی کے بعداب ایک اوربڑے ادارے نے اشارے اشاروں میں مودی حکومت پر سوال اٹھادئے ہیں۔انفارمیشن کمشنر شری دھرآچاریولو نے کہا کہ جان بوجھ کر لون نہیں چکانے والے ڈیفالٹروں کی فہرستوں سونپنے کے تعلق سے ہمیں آرٹی آئی ملی تھی۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:21:13
بھارتی جنتا پارٹی نے 2018میں مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔پیر کے روز بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)نے 17امیدواروں کی فہرست جاری کی۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:18:02
دیوالی کے قریب آنے پرپٹاخوں کولے کرچھاپے ماری بھی چل رہی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے صرف لائسنس یافتہ دکانوں پر پٹاخوں کی فروخت کی اجازت دی ہے
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:14:27
اوروا پولیس نے ایک ڈکیتی کے معاملے کو حل کرتے ہوئے 2ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضے سے 1.75کروڑ روپے نقد برآمد کیے ہیں۔
View more