Sat, 27 Oct 2018 16:53:59
کم عمر کے بچوں کی شادی پر جو قانونی پابندی سرکاری طور پر لاگو کی گئی ہے اس سلسلے میں بیداری لانے کے لئے محکمہ بہبودئ خواتین و اطفال کی جانب سے تمام مذاہب کے رہنماؤں جیسے پجاری، پادری اور مولویوں کو جانکاری دینے اور بچوں کی شادی پر روک لگانے کے سلسلے میں بیداری لانے کی مہم چلائی جائے گی۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 12:18:59
ملک میں امن و آمان اور شانتی و اتحاد قائم کرنے کے مشن کے تحت امبیڈکر نیشنل کانگریس پارٹی نے ملک بھر میں شانتی یاترانکالنے کا فیصلہ لیا تھا جسے آج حضرت نظام الدین دہلی سے روانہ کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 12:09:31
وزیراعظم نریندرمودی نے کل لکھنؤمیں ویڈیوکانفرنس کے ذریعے کرشی کمبھ سے خطاب کیا۔وزیراعظم نے اعتمادکااظہارہے۔کسانوں کے اس اجتماع سے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال کی راہ ہموار ہوگی۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 12:00:06
مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) میں اندرونی بحران کے درمیان سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اسے مثبت قرار دیاہے۔ وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ جس ایجنسی پر بدعنوانی کی تحقیقات کا ذمہ ہے اسی کے دوٹاپ حکام پر الزام لگاہے۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 11:54:18
پٹنہ میں جمعہ کو ایک نجی بس بے قابو ہوکر سڑک کنارے ایک گڑھے میں جاگر ی۔ حادثے میں بس میں سوار تین افراد کی موت ہو گئی جبکہ 25 دیگر زخمی بھی ہو گئے ہیں، اس کی اطلاع پولیس نے دی ہے ۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 11:48:09
پونے کی ایک عدالت نے جمعہ کوتین کارکنان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دیا۔ مبینہ ماؤنوازوں سے تعلقات کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 11:42:04
کانگریس صدر راہل گاندھی نے سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما سے حقوق سلب کرکے انہیں چھٹی پر بھیجے جانے کے حکومت کے اقدامات کے خلاف جمعہ کو سی بی آئی ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کرنے کے بعد گرفتاری دی۔
View more
Sat, 27 Oct 2018 11:39:25
بی جے پی صدر امت شاہ ایک دن کے دورے پر ہفتہ کو کیرل جائیں گے جہاں وہ کنور میں پارٹی کے نئے دفتر کا افتتاح سمیت کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔بی جے پی کے میڈیا سیل کے سربراہ کے بیان کے مطابق، شاہ کل صبح سوا دس بجے کنور پہنچیں گے۔ اس کے بعد وہ کنور میں واقع بی جے پی کے نئے دفتر کا افتتاح کریں گے۔ ساتھ ہی وہ بی جے پی کی ’’قربانیوں‘‘ سے معنون ایک پروگرام کا بھی افتتاح کریں گے۔دوپہر میں امیت شاہ کنور
View more
Sat, 27 Oct 2018 11:34:40
صارفین کے امور کے محکمے (ڈی او سی اے)نے سیکریٹری اویناش کے شر ی واستوکی صدارت میں متعلقہ فریقوں کے ساتھ آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں دہلی میں پیازکی قیمت اور دستیابی کی صورت حال کا جائزہ لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy