Thu, 25 Oct 2018 17:20:36
کائیگا میں قائم نیوکلیئر بجلی گھر کے یونٹ نمبر1میں بھاری پانی سے 895دنوں تک بغیر کسی رکاوٹ کے مسلسل بجلی پیدا کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 17:08:33
ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں نچلی عدالت سے عمر قید کی سزا پانے والے مزمل عطاء الرحمن شیخ کو آج سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک دن کے لیئے پیرول پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ،
View more
Thu, 25 Oct 2018 11:57:05
سی بی آئی میں اندرونی اختلاف کے درمیان بڑے سطح پر پھیر بدل پر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اب اس پورے تنازعہ میں آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین کے صدر اسد الدین اویسی بھی شامل ہوگئے ہیں ۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 11:46:25
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خاں نے بدھ کو کہا کہ وہ بی جے پی کی سیاسی’آئٹم گرل‘ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس پارٹی نے ان کے نام پر اتر پردیش کا پچھلا اسمبلی انتخاب لڑا تھا اور اب ان کے نام پر ہی آئندہ لوک سبھا انتخابات بھی لڑے گی۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 11:38:31
سی بی آئی میں جاری اتھل پتھل اور گھمسان میں بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی نے بھی انٹری لے لی ہے۔ سبرامنیم سوامی نے بڑی بات کہی ہے۔ سوامی نے کہا کہ سی بی آئی میں جاری افسروں کو ہٹانے کے کھیل میں ای ڈی کے راجیشور کو معطل کرنے کا منصوبہ بھی بن رہا ہے تاکہ وہ چدمبرم کے خلاف چارج شیٹ فائل نہ کر سکیں۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 11:34:03
ملک کے سب سے معزز اور باوقار تفتیشی ایجنسی سی بی آئی میں رشوت خوری کا معاملہ اب دو چند ہوگیا ہے ۔ اس نے اب سیاسی رخ بھی اختیار کرلیا ہے ۔ آلوک ورما نے بجا طور پر کہا ہے مرکزی سرکار براہ راست اس معاملہ میں مداخلت کررہی ہے ۔
View more
Thu, 25 Oct 2018 11:24:12
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی اور گاندھی بھون کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ سمینار بعنوان’’مہاتما گاندھی اورنظریہ قومی زبان‘‘کے دوسرے دن ملک کی مختلف یونیورسٹیوں اور اداروں سے آئے ہوئے ماہرین، پروفیسران اوردانشوران نے اپنے گراں قدر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کی ترقی و بہبود اور عوام کو جوڑنے کے لیے رابطے کی ایک زبان پر زور دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy