Sat, 20 Oct 2018 19:28:16
2019 لوک سبھا انتخابات نزدیک آتے ہی اجودھیا میں رام مندر کے مسئلہ پر سیاست تیز ہو گئی ہے۔شیوسینا نے کہا کہ اجودھیا کے متنازعہ مقام پر مودی حکومت کو اب رام مندر کی تعمیر کرنا چاہیے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 19:19:52
وزیر خارجہ سشما سوراج نے ہندوستان کے دورے پر آئے سری لنکا کے وزیر اعظم رانل وکرم سنگھے سے ہفتہ کو ملاقات کی اور ہندوستان کے تعاون سے وہاں چلائے جا رہے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 18:45:56
فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیرپرکاش جاویڈیکر نے دہلی یونیورسٹی میں لازمی خدمات فراہمی ایکٹ ( ا یسما) لگانے کے الزامات پر صفائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا ارادہ اساتذہ کے اظہار رائے کی آزادی کو روکنے کا نہیں ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 18:14:04
پاکستان میں سافٹ ویئر کمپنی میں کام کرنے والی ایک خاتون ملازم سے کہا گیا ہے کہ وہ یا تو کام کی جگہ پر حجاب نہ پہنے یا پھر استعفیٰ دے دے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 18:05:13
پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے ہفتہ کو امرتسر ریل حادثے کی مجسٹریٹ انکوائری کا حکم دیا۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب میں تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 17:19:10
جمعیۃعلماء ہند کی ممبر سازی کی تحریک کو مضبوط بنانے کے لئے جمعیۃعلماء کھار باندرہ و ماہم سینٹرل زون ممبئی کے عہدیداروں و اہم سماجی لوگوں کی ایک ہنگامی میٹنگ جامع مسجد باندرہ ممبئی میں رکھی گئی،
View more
Sat, 20 Oct 2018 17:08:38
سعودی عرب نے لاپتہ صحافی جمال خشوگی کی سعودی قونصل خانے میں موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی کی موت حکام کے ساتھ ہاتھا پائی کے دوران ضرب لگنے سےہوئی ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 17:00:38
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو حکم دیا ہے کہ وہ جنرل انٹیلی جنس پریزیڈنسی کی قیادت کی از سرنو تشکیل کریں۔
View more