Mon, 19 Jan 2026 13:04:07
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے اعلان کیا کہ وہ اپنی آخری سانس تک ریاست اور عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وی بی جی گرام جی قانون کی منسوخی اور منریگا کی مکمل بحالی تک جدوجہد کے لیے سب متحد ہو کر میدان میں اتریں۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 17:29:21
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ اگر قانون کی حفاظت پر مامور اہلکار ہی جرائم میں ملوث پائے جائیں تو یہ نہ صرف ناقابلِ معافی جرم ہے بلکہ ریاستی حکومت اور پولیس محکمہ دونوں کے لیے باعثِ شرمندگی ہے۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 11:28:21
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت پر شہر بنگلورو سمیت ریاست کے مختلف حصوں میں ایس آئی آر (اسپیشل انٹینسیو ریویژن) کے عمل کو خاموشی سے آگے بڑھا دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 12:46:00
امیرِ شریعتِ کرناٹک مولانا صغیر احمد خان رشادیؒ کے وصال کے بعد پیدا ہونے والی قیادت کی صورتِ حال پر سنجیدہ غور و فکر کے نتیجے میں امارتِ شرعیہ کرناٹک نے ایک نیا انتظامی و مشاورتی ماڈل اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 18:00:16
کرناٹک کے وزیر اعلی سدارمیا نے وزیراعظم نریندرمودی اور وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان کو خط لکھ کر کرناٹک میں چنا کسانوں کو درپیش سنگین بحران سے آگاہ کیا اور مرکزی حکومت سے فوری مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 12:28:50
ریاستِ کرناٹک اور ملک بھر کی ملتِ اسلامیہ ایک ایسے عالم اور باوقار قائد سے محروم ہوچکی ہے جن کی زندگی علم و عمل، اعتدال و حکمت اور خاموش مگر مؤثر قیادت کی روشن مثال تھی۔ دارالعلوم سبیل الرشاد، بنگلور کے مہتمم اور امیر شریعت مولانا صغیر احمد خان رشادیؒ کی رحلت محض ایک شخصیت کا انتقال نہیں بلکہ ایک فکری روایت اور اخلاقی معیار کے باب کا اختتام ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 00:03:39
ریاستی وزیر ضمیر احمد خان کے فرزند زید خان کی اداکاری پر مبنی فلم ’کلٹ‘ کے تشہیری فلیکس شڈلگٹہ شہر میں ہٹائے جانے کے معاملے نے بدھ کے روز شدید تنازع کی شکل اختیار کر لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy