Mon, 26 May 2025 11:26:55
کرناٹک کی سرکاری کمپنی "کرناٹک صابن اینڈ ڈیٹرجنٹس لمیٹڈ" (کے ایس ڈی ایل) نے بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو میسور صندل صابن کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ دو سال اور دو دن کے لیے کیے گئے اس معاہدے کی مالیت 6.2 کروڑ روپے ہے، جو روزانہ تقریباً ساڑھے آٹھ ہزار روپے بنتی ہے۔
View more
Mon, 26 May 2025 11:15:06
ٹمکورو میں دلت صحافی جی این منجوناتھ (المعروف سمیا منجو) پر ذات پات کی بنیاد پر وحشیانہ حملہ اور توہین کے الزام میں پبلک ٹی وی سے وابستہ رپورٹر منجوناتھ تالامکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کے خلاف انسدادِ مظالم برائے درج فہرست ذاتیں و قبائل (اٹراسٹیز) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 26 May 2025 10:59:02
کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر کی زیر صدارت پیر کو منعقدہ مصالحتی اجلاس میں بی جے پی کے ان تمام 18 ارکان اسمبلی کی معطلی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جنہیں اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں 21 مارچ کو چھ ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔
View more
Mon, 26 May 2025 10:26:18
گدگ سے باگلکوٹ جانے کے راستے میں 10 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ڈنڈینا درگمّا مندر میں ہر سال ایک ایسا تہوار منایا جاتا ہے جس کے دوران میں چوری کرنا گناہ نہیں بلکہ ثواب کا کام سمجھا جاتا ہے ۔
View more
Sun, 25 May 2025 10:04:33
نائب وزیر اعلیٰ اور بنگلورو کی ترقی کے وزیر ڈی کے شیوکمار نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں بہتر حکمرانی اور انتظامی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے 15 ستمبر 2025 تک بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کو تحلیل کر کے "گریٹر بنگلور اتھارٹی" قائم کی جائے گی۔ اس مقصد کے تحت حکومت نے 15 مئی کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
View more
Sun, 25 May 2025 09:57:08
ریاستی گورنر تھاور چند گہلوت نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے سب سے اہم کردار مقامی برادری کا ہے۔ اگر دیہی عوام کو بااختیار بنایا جائے، انہیں تربیت دی جائے اور بیداری فراہم کی جائے تو آفات کے نقصانات کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔
View more
Sat, 24 May 2025 19:24:37
ضلع میں 17 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں ضلع کے رائے باغ تعلقہ کے میکلی گاؤں کے رام لنگا مٹھ کےنام نہاد 'سوامی' لوکیشور مہاراج کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
View more
Sat, 24 May 2025 19:16:36
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاست کے ہر ضلع میں معیاری اور سستی طبی سہولیات فراہم کرنا ریاستی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور جلد ہی تمام اضلاع میں "ڈے کیئر کیموتھراپی مراکز" قائم کیے جائیں گے تاکہ کینسر کے مریضوں کو مقامی سطح پر علاج کی سہولت مل سکے۔
View more
Fri, 23 May 2025 12:05:39
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق تقریباً 16 سال کے عرصے کے بعد کرناٹکا میں مانسون کا موسم اپنے مقررہ وقت سے شروع ہوگیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy