Sat, 19 Jul 2025 11:55:56
ایک مریض کو منی پال کے اسپتال میں علاج کے لئے لے جانے کے دوران ایمبولینس سڑک کے ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں مریض کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 00:05:26
معروف سماجی کارکن اور ڈائگنو میڈ کے منتظم شاکر حسین، جنہیں "ڈائگنو میڈ شاکر" کے نام سے جانا جاتا ہے، نے حال ہی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں بھٹکل روٹری کلب کے نئے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا
View more
Fri, 18 Jul 2025 23:16:30
کرناٹک کے گوکرنا میں جنگلات کے بیچ واقع ایک غار میں اپنی دو کمسن بیٹیوں کے ساتھ رہنے والی روسی خاتون نینا کوٹینا کو حراست میں لیے جانے کے چند روز بعد اب ان کے سابق شوہر اور اسرائیلی شہری درور گولڈسٹین نے بچیوں کی مشترکہ تحویل کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Fri, 18 Jul 2025 22:46:36
کاروار انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (KRIMS) کے تحت چلنے والے اُترکنڑا ڈسٹرکٹ سرکاری اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ اور ماہر امراض نسواں ڈاکٹر شیوانند کوڈتلکر کو ان کے عہدے سے معطل کردیا گیا ہے۔ یہ کارروائی ان کے خلاف رشوت خوری کے سنگین الزام کے پیش نظر عمل میں آئی ہے۔
View more
Fri, 18 Jul 2025 22:33:01
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور تعلقہ کے اریبیل میں واقع آبشار کا نظارہ کرنے کے لئے ہبلی سے پہنچے تین سیاحوں کو اس وقت بچا لیا گیا جب وہ آبشار میں اچانک پانی کا بہاو تیز ہو جانے کی وجہ سے درمیان میں پھنس گئے اور ان کے بہہ جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
View more
Fri, 18 Jul 2025 21:16:14
بھٹکل میں تین روزہ جیک فروٹ میلہ کا آج جمعہ کو شاندار آغاز ہوا، جس میں کرناٹک کے مختلف علاقوں جیسے مینگلور، بنٹوال، کارکلا، سولیّا، پُتور، گلبرگہ، ٹمکورو، کوپّل، اُڈپی اور بارکور سمیت متعدد شہروں سے آئے ہوئے نمائندوں نے 70 سے زائد اسٹالز لگائے ہیں۔ ان اسٹالز میں جیک فروٹ (فنس) کی مختلف اقسام پیش کی گئی ہیں، جو ذائقے اور معیار کے لحاظ سے خاصی منفرد ہیں۔
View more
Thu, 17 Jul 2025 17:38:43
'ڈیجیٹل اریسٹ' کا فریبی کھیل کھیلتے ہوئے ملک کے مختلف شہروں سے آن لائن دھوکہ دہی کےذریعے 40 کروڑ روپے سے زائد رقم اڑانے والا ایک کلیدی ملزم اتر کنڑا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy