Sat, 19 Jul 2025 17:07:28
بہار میں اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس نے نوجوانوں کو روزگار دینے کے وعدے کو لے کر عملی قدم اٹھاتے ہوئے ہفتہ کو پٹنہ کے گیان بھون میں ایک روزگار میلے کا انعقاد کیا۔ اس میلے کا مقصد ریاست کے بے روزگار نوجوانوں کو نوکری کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ کانگریس لیڈر کنہیا کمار نے اس موقع پر کہا کہ ان کی پارٹی ہمیشہ سے روزگار کے مسئلے پر آواز اٹھاتی آئی ہے اور اب عملی طور پر بھی نوجوانوں کو فائدہ پہنچانے کی
View more
Sat, 19 Jul 2025 17:03:17
شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بھارتیہ جنتا پارٹی، مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کو ’پتھر‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پر سندور لگانے سے اسے شیوسینا کا نام اور انتخابی نشان کسی اور کو دینے کا حق نہیں مل جاتا۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 17:00:39
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کے ذریعہ تفتیش کیے گئے دہشت گردی اور سنگین جرائم سے جڑے معاملوں کی سماعت میں تاخیر پر سپریم کورٹ نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ عدالت نے موجودہ عدالتوں کو این آئی اے کے معاملوں کی سماعت کے لیے خصوصی طور سے نامزد کرنے کی روایت کو ناقابل قبول بتایا۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 11:27:03
بہار میں ووٹر لسٹوں کی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) مہم تیزی سے اختتام کے قریب پہنچ رہی ہے اور اب صرف 5.32 فیصد ووٹروں کے فارم انتخابی عہدیداروں کے پاس موصول ہونا باقی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ اب تک 94.68 فیصد ووٹرز کا احاطہ کیا جا چکا ہے، جبکہ باقی ماندہ ووٹروں کی معلومات سیاسی جماعتوں کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں تاکہ ان کی شمولیت بھی یقینی بنائی جا سکے۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 11:24:58
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایکس پر جاری بیان میں الزام لگایا ہے کہ چھتیس گڑھ کے جنگلات کو اڈانی گروپ کے حوالے کرنے کے خلاف آواز اٹھانے سے روکنے کے لئے سابق وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بگھیل اسمبلی اجلاس میں یہی مسئلہ اٹھانے والے تھے، اسی لیے ای ڈی نے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے بیٹے چیتنیا بگھیل کو گرفتار کر لیا۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 11:22:00
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) اور اس کے لیڈروں کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پارٹی کی دہلی حکومت کے دور میں سامنے آنے والے تین مختلف گھوٹالوں میں منی لانڈرنگ کے تین نئے کیس درج کیے ہیں۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 11:19:30
مہاراشٹر اسمبلی احاطہ میں گزشتہ دنوں ہوئی مار پیٹ کے واقعہ پر شیوسینا یو بی ٹی چیف ادھو ٹھاکرے نے ریاستی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کے تحفظ میں اسمبلی میں ہو رہی غنڈہ گردی سے ریاست کے وقار کو نقصان ہو رہا ہے اور موجودہ حالات صدر راج نافذ کرنے جیسے ہو گئے ہیں۔
View more
Sat, 19 Jul 2025 11:14:11
’’بی جے پی کا منتر ہے– بی جے پی کا فیس ماسک پہنو اور خوب بدعنوانی کرو۔ اگر آپ گناہ کرتے ہوئے پکڑے بھی گئے تو بی جے پی آپ کو جیل نہیں جانے دے گی۔‘‘ یہ تلخ تبصرہ آج کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن شکتی سنگھ گوہل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران دیا۔ انھوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی انصاف کے ساتھ کھلواڑ کرتی ہے، کیونکہ جب بی جے پی حکومت میں بی جے پی کا فیس ماسک پہنے کوئی گناہ کرتا ہے تو اس
View more
Sat, 19 Jul 2025 11:10:37
ملک میں مانسون پوری طرح سرگرم ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے کچھ گھنٹوں کے دوران کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر، اتر پردیش، بہار، ہریانہ، پنجاب سمیت ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جموں و کشمیر میں آندھی-طوفان کے ساتھ تیز بارش ہو سکتی ہے۔ دہلی میں اگلے 7 دنوں تک بادل چھائے رہنے اور بوچھاریں پڑنے کا امکان ہے۔ وہیں ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں شدید بارش ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy