Sun, 03 Jul 2016 17:51:36
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ گذشتہ منگل کو استنبول شہر کے اتا ترک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دہشت گردی کی خونی کارروائیوں کے ملوث ہونے کے شبے میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیداعش کے20مشتبہ جنگجوؤں کوحراست میں لیا گیا ہے جن سے پوچھ تاچھ جاری ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 17:47:45
جرمنی میں یورپی یونین کے رکن ممالک سے ترک وطن کر کے آنے والوں کی تعداد میں ریکارڈ حد تک اضافہ دیکھاگیاہے۔ان تارکین وطن میں رومانیہ، پولینڈ اور بلغاریہ سے تعلق رکھنے والے باشندوں کی تعدادسب سے زیادہ ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 17:44:55
باغیوں کے زیرقبضہ ایک علاقے پر شام کی سرکاری فورسز کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ کے نتیجے میں کم ازکم30افرادہلاک ہو گئے ہیں
View more
Sun, 03 Jul 2016 17:42:17
ترک صدر رجب طیب ایردوآن جرمن کامیڈین ژان بوئمرمان کی نظم پر مکمل پابندی کے خواہاں ہیں۔ اس نظم میں ایردوآن کے آمرانہ طرزِ حکومت کا مذاق اڑایا گیا تھا
View more
Sun, 03 Jul 2016 17:38:59
برطانوی دارالحکومت لندن کے ہزاروں شہریوں نے آج برطانیہ کے یورپی یونین سے آئندہ اخراج کے خلاف ایک بڑااحتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل تھی اور انہوں یورپی یونین کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے
View more
Sun, 03 Jul 2016 17:32:45
آسٹریلیا میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سیاسی حریفوں میں سخت مقابلہ جاری ہے۔ حکمران اتحاد اور اپوزیشن کی لیبر پارٹی کے رہنماؤں نے اپنی اپنی کامیابی کے دعوے ضرورکیے ہیں
View more
Sun, 03 Jul 2016 17:23:49
شمالی میانمار میں بدھ مت کے پیروکاروں کے مشتعل ہجوم نے ایک گاؤں میں مسلمانوں کی ایک اور مسجد نذر آتش کر دی ہے۔گزشتہ نو روز میں یہ دوسرا واقعہ ہے کہ بودھ بلوائیوں نے روہنگیا مسلمانوں کی کسی عبادت گاہ کوآگ لگادی۔میانمار، جسے ماضی میں برما کہا جاتا تھا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy