Sun, 03 Jul 2016 12:12:57
کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایس سی کمیشن کے سابق قومی رابطہ کار ڈاکٹر تاج الدین انصاری نے آج میڈیا کو جاری ایک بیان میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں لوگوں سے خیر کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 12:09:25
مودی حکومت نے حال ہی میں اڈانی گروپ کے 200کروڑ روپے کے جرمانے کو معاف کر دیا ہے۔ملک کی عوام کوریلیف دینے کیلئے مودی جی کے پاس پیسے نہیں ہے لیکن اڈانی کو فائدہ پہنچانے کیلئے مودی جی سرکاری خزانے کولٹادیتے ہیں۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 12:02:26
کانگریس صدر سونیا گاندھی اور پارٹی نائب صدر راہل گاندھی نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی آج مذمت کی اور اس کیلئے ذمہ دار لوگوں کے خلاف’’اجتماعی اور فیصلہ کن ‘‘کارروائی پرزور دیا
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:54:08
مئی کے مہینے میں بہار کے گیا ضلع میں معطل ایم ایل سی منورما دیوی کے بیٹے پر روڈ ریز کا معاملہ درج ہوا ہے،اب ایسا ہی ایک اور معاملہ جے پور میں دیکھنے کو ملا ہے جہاں سیکر کے آزاد ممبر اسمبلی نند کشور مہریا کی بی ایم ڈبلیو کار سے ٹکر کے بعد 6 افراد کو کچل دیا ہے جس میں تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:50:07
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہائی سیکورٹی گھیرے والے سفارتی علاقے کے ایک ریستوران میں آئی ایس آئی ایس کے دہشت گردوں کے حملے میں مارے گئے 20افراد میں ایک ہندوستانی لڑکی شامل ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:44:57
جیل میں بند بے قصور افراد کا مقدمہ لڑنے والی ملک کی اہم ملی تنظیم جمعیۃ العلماء ہند کی قانونی ٹیم نے داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار حیدرآباد کے مظفرحسین کی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے اسے پولس تحویل میں دیے جانے کی سخت مخالفت کی ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:40:15
عام آدمی پارٹی نے آج الزام لگایاکہ دہلی پولیس نے بندھوا کالج میں طلباء کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے سلسلے کوئی کارروائی نہیں کی کیونکہ ایک گروپ کا لیڈر ایک بی جے پی لیڈرکا بیٹا تھا۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:33:03
بارڈسیکوریٹی فورسز(بی ایس ایف)نے ہندوستان پاکستان حد سے لگے ہرامینالا میں واقع کریک علاقے سے دو پاکستانی کشتیاں ضبط کی ہیں جبکہ اس پر سوار مچھوارے بھاگ گئے۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:28:44
راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو کی طرف سے یہاں منعقد افطار پارٹی میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار، سابق وزیراعلیٰ جیتن مانجھی اورمشہور وکیل اور آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ رام جیٹھ ملانی سمیت مختلف جماعتوں کے رہنماشامل ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy