ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    معاشیات کا نوبیل انعام دو امریکی ماہرین کے نام

    معاشیات کا نوبیل انعام دو امریکی ماہرین کے نام

    Tue, 09 Oct 2018 17:29:28 
    واشنگٹن 9اکتوبر ( آئی این ایس انڈیا؍ ایس او نیوز ) معاشیات کے لیے اس سال کا نوبیل انعام دو امریکی ماہرین نے جیت لیا ہے۔رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے ییل یونیورسٹی کے ولیمز نورڈاس اور نیویارک یونیورسٹی کے پال رومرکو مشترکہ طور پر 2018 کے لیے معاشیات کے انعام کا حق دار قرار دیا ہے۔ اکیڈمی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کہ نورڈھاس اور رومر، دونوں نے ہمارے عہد کے انتہائی بنیادی اور اہم سوالات کا
    مجھے واضح، دوٹوک اور درست سیاست پسند ہے، صدر رجب طیب ایردوان

    مجھے واضح، دوٹوک اور درست سیاست پسند ہے، صدر رجب طیب ایردوان

    Tue, 09 Oct 2018 17:17:55 
    صدر رجب طیب ا یردوان کا کہنا ہے کہ سلسلہ رکنیت یورپی یونین میں ہنگری ہمیشہ ترکی کا ساتھ دیتا چلا آیا ہے۔ صدرِ ترکی نے ہنگری کے سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم وکٹر اوربان اور قومی اسمبلی میں مذاکرات کے ایک مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔
    حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے، نواز شریف

    حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے، نواز شریف

    Tue, 09 Oct 2018 17:03:33 
    سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے اور اگر اس کو احتساب کہتے ہیں تو بہت افسوس ہے۔احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت اور نیب پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام پر کوئی بھی پاکستانی نہیں بچ سکتا، امیر ہو یا غریب، جائیداد بیچنے پر مکمل آمدن ظاہر نہیں کرتا، حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے،
    جمعیۃعلماء مالیگاؤں وفد کی ممبئی دفتر آمد؛ کیرالہ سیلاب متاثرین کے لئے 18لاکھ کی امداد

    جمعیۃعلماء مالیگاؤں وفد کی ممبئی دفتر آمد؛ کیرالہ سیلاب متاثرین کے لئے 18لاکھ کی امداد

    Tue, 09 Oct 2018 16:46:52 
    جمعیۃعلماء شہر مالیگاؤں مدنی روڈ کا ایک وفد مفتی محمد اسماعیل قاسمی (صدر جمعیۃعلماء شہر مالیگاؤں )کی ہدایت پر الحاج محمد مکی سیٹھ (نائب صدر جمعیۃعلماء مالیگاؤں )کی قیادت میں جمعیۃعلماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ ممبئی کے دفتر میں پہونچا ۔جہاں انہوں نے کیرلا سیلاب متاثرین کے لئے اہلیان مالیگاؤں کی جانب سے جمع شدہ نقد رقم اٹھارہ لاکھ روپیہ کو ریاستی صدر مولانا مستقیم احسن اعظمی ،سکریٹری قانونی
    گجرات: ’’جن لوگوں نے مودی جی کو جیت دلائی، انہیں نشانہ بنایا جارہا ہے‘‘: ماویاتی

    گجرات: ’’جن لوگوں نے مودی جی کو جیت دلائی، انہیں نشانہ بنایا جارہا ہے‘‘: ماویاتی

    Tue, 09 Oct 2018 11:52:40 
    گجرات میں بہار، اترپردیش اورمدھیہ پردیش کے لوگوں پرہورہے حملے اور ریاست سے ان کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے یہ معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے اوراس معاملے پرزبردست سیاست شروع ہوگئی ہے۔
    انڈونیشیا میں زلزلہ: اب بھی 5000 افراد لاپتہ،مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1944

    انڈونیشیا میں زلزلہ: اب بھی 5000 افراد لاپتہ،مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1944

    Tue, 09 Oct 2018 11:10:20 
    انڈونیشیا میں آئے زبردست زلزلے اور سونامی میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1944 ہو گئی جبکہ پانچ ہزار لوگ اب بھی لاپتہ ہیں جبکہ متاثرین کو تلاش کرنے کا کام مکمل ہو چکا ہے۔عرب نیوز نے ایک مقامی فوجی ترجمان کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔ 
    طلاق ثلاثہ پرسیاست نہ کرے مرکزی حکومت: پرسنل لا بورڈ کی شعبہ خواتین کی وارننگ

    طلاق ثلاثہ پرسیاست نہ کرے مرکزی حکومت: پرسنل لا بورڈ کی شعبہ خواتین کی وارننگ

    Tue, 09 Oct 2018 11:02:57 
     بنگلورو میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبہ خواتین کی ارکان نے  بنگلورو کے آڈم ہریٹیج ہاوز میں ہوئی پریس کانفرنس میں کہا کہ مرکزی حکومت طلاق ثلاثہ کی آڑ میں خواتین کے ڈھیرسارے مسائل پرپردہ ڈال رہی ہے۔  شعبہ خواتین کی ارکان نے کہاکہ مسلم سماج بھی ایک نشست میں تین طلاق کی تائید نہیں کرتا، لیکن اسے بہانہ بنا کرشریعت میں مداخلت کرنا درست نہیں۔
    گوگل پلس ہوگا بند، لاکھوں صارفین کے ڈیٹا چوری ہونے کے بعد گوگل کا اعلان

    گوگل پلس ہوگا بند، لاکھوں صارفین کے ڈیٹا چوری ہونے کے بعد گوگل کا اعلان

    Tue, 09 Oct 2018 10:42:26 
    گوگل نے اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک گوگل +(گوگل پلس) کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک بگ کے سبب تقریباََ پانچ لاکھ صارفین کے ڈیٹا چوری ہو جانے کے شبہہ کے تحت لیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یہ بگ سسٹم میں دو سال سے موجود تھا اور باہری ڈیولپرس کے سبب آیا۔
    مالیگاؤں2006 بم دھماکہ معاملہ ہندو ملزمین اور ریاستی و مرکزی حکومت کی عرضداشتوں پر سماعت 16؍ اکتوبرسے متوقع

    مالیگاؤں2006 بم دھماکہ معاملہ ہندو ملزمین اور ریاستی و مرکزی حکومت کی عرضداشتوں پر سماعت 16؍ اکتوبرسے متوقع

    Mon, 08 Oct 2018 19:38:16 
    مالیگاؤں ۲۰۰۶ ؁ء بم دھماکہ معاملے میں خصوصی این آئی اے عدالت کی جانب سے باعزت بری کیئے گئے ۹؍ مسلم نوجوانوں کے خلاف بی جے پی قیادت والی مرکزی و ریاستی حکومت و بھگواء ملزمین کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر آج ممبئی ہائی کورٹ کی دورکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے فریقین کو حکم دیا کہ وہ ۱۶؍ اکتوبر سے بحث کرنیکے کے لیئے تیار رہیں ۔