Mon, 08 Oct 2018 10:38:50
میر چوک پولیس نے 6 اکتوبر کی رات مسجد ابوبکر صدیق ؓ میں حضرت امام حسین ؓ کے خلاف دل آزار تقریر کرنے کے الزام میں برادر عمران کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ برادر عمران کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا۔ جہاں مجسٹریٹ نے انہیں عدالتی تحویل میں دے دیا۔ قبل ازیں میرچوک پولیس نے برادر عمران کیخلاف ایف آئی آر نمبر189/2018 درج کرلیا ۔ اس ایف آئی آر کے تحت دفعات 295(9) اور 505(3) تعزیرات ہند کے تحت
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:29:20
جموں و کشمیر میں انتظامیہ کے مطابق 4 مرحلوں پر مشتمل بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کیلئے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے ۔ ریاست میں 13 سال بعد بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:15:24
کانگریس نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ساتھ سیٹوں کے بٹوارے پر بات چیت ناکام ہونے کا اثر پارلیمانی انتخابات کے لئے گرانڈ الائنس بنانے کی کوششوں پر نہیں پڑے گا۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 19:27:43
سابق مرکزی وزیر یشونت سنہانے اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے مغرور اور اکھڑ پن رویہ کوچھوڑکرآئندہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دینے کے لیے ایک’متحدہ محاذ‘ بنائے اور ہم خیال نظریات والی پارٹیوں سے بات چیت شروع کرے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 18:11:35
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے مطابق خطے میں پائیدار امن اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام ہمسایہ ممالک کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:53:53
یٹی میں حکام اور میڈیا نے بتایا ہے کہ ہفتے کی شام ملک کے انتہائی شمال میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں جانی اور مادی نقصان ہوا ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:50:46
عالمی سلامتی کونسل میں مغربی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ ماسکو شام میں قومی مکالمہ کانفرنس اور آئین ساز کمیٹی کی تشکیل کے طریقہ کار سے متعلق اْس مفاہمت سے بتدریج پیچھے ہٹ رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy