Sun, 03 Aug 2025 11:14:39
نئی دہلی میں منعقدہ کانگریس کے سالانہ لیگل کانکلیو 2025 میں راہل گاندھی نے ایک دھماکہ خیز بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی اور وزیراعظم کا مینڈیٹ جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اس بات کے ٹھوس اور 100 فیصد ثبوت موجود ہیں کہ انتخابی عمل کو منظم طریقے سے متاثر کیا گیا اور الیکشن کمیشن جیسا اہم آئینی ادارہ مکمل طور پر مفلوج ہو چکا ہے۔
View more
Sun, 03 Aug 2025 11:06:10
وزیر اعلیٰ کرناٹک سدارمیا نے کہا ہے کہ آئین محض قانونی دستاویز نہیں بلکہ ایک ایسا اخلاقی عہد ہے جو سماجی انصاف، مساوات اور بھائی چارے پر مبنی ایک ہم آہنگ معاشرے کی تشکیل کی ضمانت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی روح ملک کے محروم اور پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے ہے، اور یہی اقدار ہماری شناخت ہیں۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 18:21:50
گروگرام کا ایک پولیس کانسٹیبل جمعہ کے روز مبینہ طور پر اپنی اپنی ساتھی کا گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق، دونوں تقریباً ڈھائی سال سے لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہے تھے۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 17:53:03
جھارکھنڈ کے وزیر تعلیم رامداس سورین، جو اپنے گھر کے باتھ روم میں گرنے کے بعد شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے، اس وقت دہلی کے اپولو اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت اب بھی نازک ہے۔ ان کی موت کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیل گئیں، جنہیں سابق ایم ایل اے اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ (JMM) لیڈر کنال سرنگی نے مسترد کر دیا ہے۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 17:51:15
چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں این آئی اے عدالت نے جبری تبدیلی مذہب اور انسانی اسمگلنگ سے متعلق معاملے میں گرفتار کیرالہ کی دو نن سسٹرز اور ایک قبائلی شخص کو نو دن بعد مشروط ضمانت دے دی ہے۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 17:20:04
بہار میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے بعد جو عبوری یعنی ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری کی گئی ہے، اس میں سب سے زیادہ ووٹروں کے نام پٹنہ ضلع سے حذف کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پٹنہ میں 3 لاکھ 95 ہزار ووٹروں کے فارم ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں شامل نہیں ہو سکے۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 11:46:38
میدان سے لے کر پہاڑوں تک مانسون کی وجہ سے عام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے۔ خاص کر پہاڑی علاقوں میں شدید بارش سے کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ موسم کے خطرناک رخ اختیار کرنے کے سبب اس وقت چل رہی امرناتھ یاترا کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ تیرتھ یاترا راستہ بُری طرح تباہ ہو چکا ہے جس سے افسروں کو بال ٹال اور پہلگام دونوں راستوں پر مرمت اور رکھ رکھاؤ کا کام کرانا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 11:32:42
بلندشہر کے سیانہ میں 2018 میں ہوئے ہجومی تشدد کے مشہور مقدمے میں 6 سال سے زیادہ عرصے بعد عدالت نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج-12 گوپال جی نے جمعہ کو 38 افراد کو سزا سنائی، جنہیں عدالت نے قصوروار پایا تھا۔
View more
Sat, 02 Aug 2025 11:04:47
مہاراشٹر کے پونے میں شدید تشدد کے سبب حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ معاملہ دونڈ علاقہ کا ہے جہاں کے یوت علاقہ میں 2 گروپوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی۔ یہ کشیدگی ایک واٹس ایپ گروپ میں قابل اعتراض پوسٹ کے بعد دیکھنے کو ملی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy