ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
      منشور میں کئے گئے وعدے کو بی جے پی نافذبھی کرے:آر ایل ڈی

    منشور میں کئے گئے وعدے کو بی جے پی نافذبھی کرے:آر ایل ڈی

    Sat, 11 Mar 2017 19:13:55 
    راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی)نے اتر پردیش کی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو ملے بھاری مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے ہفتہ کوکہا کہ اب اسے اپنے منشور کے وعدوں کو پورا کرتے ہوئے عوام کے مفاد میں پالیسیوں کونافذکرناچاہئے۔
    ویوو آئی پی ایل 2017 نے 16 شہروں میں ٹرافی ٹور شروع کیا 20 مارچ کو پٹنہ کے سنٹرل مال میں نمائش

    ویوو آئی پی ایل 2017 نے 16 شہروں میں ٹرافی ٹور شروع کیا 20 مارچ کو پٹنہ کے سنٹرل مال میں نمائش

    Sat, 11 Mar 2017 19:06:44 
    ملک میں کھیل-کود کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) شروع ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے اور اس کے پیش نظر ویوو آئی پی ایل 2017 نے ملک بھر کے 16 شہروں میں ٹرا فی ٹور کی شروعات کر دی ہے۔ پہلے مرحلے کی شروعات 10 مارچ، 2017 چندی گڑھ سے ہو ئی ہے۔
    کانگریس،بی جے پی حامی میں مار پیٹ، پولیس حراست میں بی جے پی لیڈر

    کانگریس،بی جے پی حامی میں مار پیٹ، پولیس حراست میں بی جے پی لیڈر

    Sat, 11 Mar 2017 19:01:36 
    اسمبلی انتخابات کے بعد جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے بھاری کامیابی حاصل کی ہے۔جہاں جیت کے جشن منارہے بی جے پی کارکنوں کی لڑائی کانگریسیوں سے ہو گئی۔اطلاع پرپہنچی پولیس نے بی جے پی لیڈر کو حراست میں لے لیا۔
    سارک ممالک میں زیرِ تعلیم طلبا ء کی ٹیم نے آر سی اے کا دورہ کیا

    سارک ممالک میں زیرِ تعلیم طلبا ء کی ٹیم نے آر سی اے کا دورہ کیا

    Sat, 11 Mar 2017 18:57:28 
    ساؤتھ ایشین ایسو سی ایشن آف ریجنل کو آپریشن (سارک) ممالک میں زیرِ تعلیم طلبا ء کی ایک ٹیم نے حال ہی میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ریزیڈینشئیل کوچنگ اکیڈمی (آر سی اے) کا دورہ کیا اور اساتذہ اور طلباء کے ساتھ تعلیم کو اور بہتر بنانے پرگفتوشنید کی۔اس ٹیم میں یونیسکو کے مدن جیت سنگھ انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشئین اسٹڈیز میں ایم اے کے طالبِ علم شامل تھے ۔
    پلوامہ میں شہریوں کے مارے جانے کی مخالفت میں تیسرے دن بھی ہڑتال

    پلوامہ میں شہریوں کے مارے جانے کی مخالفت میں تیسرے دن بھی ہڑتال

    Sat, 11 Mar 2017 18:51:23 
    جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں دو شہریوں اورمبینہ دہشت گردوں کے مارے جانے ا مخالفت میں ہفتہ کو مسلسل تیسرے دن بھی ہڑتال رہی۔حاصل معلومات کے مطابق، پلوامہ قصبے میں دکانیں اور تجارتی ادارے بند رہے اور گاڑی بھی سڑکوں پرنہیں چلیں۔
     مغرب کا رجحان بھی آیوروید، یونانی اور چینی طریقہئ علاج کی جانب ہو رہاہے:پروفیسراشوک کمار

    مغرب کا رجحان بھی آیوروید، یونانی اور چینی طریقہئ علاج کی جانب ہو رہاہے:پروفیسراشوک کمار

    Sat, 11 Mar 2017 18:31:06 
    علی گڑھ مسلم  یونیورسٹی کے اجمل خاں طبیہ کالج کے علاج بالتدبیر شعبہ کے زیر اہتمام ملک کے مختلف طبیہ کالجوں کے اساتذہ کے لئے منعقدہ کنٹی نیو ءِنگ میڈیکل ایجوکیشن کے اختتامی و تقسیم اسنادجلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی امریکہ کے بوسٹن میں واقع ہارورڈ میڈیکل اسکول کے وزیٹنگ پروفیسر اشوک کمار نے کہا کہ آج مغرب کا رجحان بھی آیوروید، یونانی اور چینی طریقہئ علاج کی جانب ہورہاہے۔
       سرینگر،جموں شاہراہ مسلسل چوتھے دن بند

    سرینگر،جموں شاہراہ مسلسل چوتھے دن بند

    Sat, 11 Mar 2017 18:25:34 
    بھاری بارش اور برف کی وجہ سے سرینگر،جموں قومی شاہراہ آج مسلسل چوتھے دن بند رہنے کی وجہ سے کشمیرملک کے باقی حصوں سے کٹاہواہے۔بارش اور برف کی وجہ سے وادی کے زیادہ تر حصوں میں پارا صفر سے نیچے چلاگیاہے۔ٹریفک محکمہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنے والی تقریباََ 300کلومیٹر طویل شاہراہ پر ٹریفک بحال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں
    مولانااسرارالحق قاسمی کی دوروزہ دورے پرممبئی آمد

    مولانااسرارالحق قاسمی کی دوروزہ دورے پرممبئی آمد

    Sat, 11 Mar 2017 18:19:24 
    معروف عالم دین اور ممبرپارلیمنٹ مولانااسرارالحق قاسمی آج اپنے دوروزہ اصلاحی، تعلیمی ودعوتی دورے پر ممبئی پہنچ چکے ہیں۔اس دوران مولاناقاسمی ادارہ دعوۃ السنہ ممبئی کے زیر اہتمام منعقدہ مسابقہئ قرآن کریم اور اجلاس عام میں کلیدی خطاب کریں گے
    سب سے زیادہ نوٹا بٹن گوا میں دبائے گئے

    سب سے زیادہ نوٹا بٹن گوا میں دبائے گئے

    Sat, 11 Mar 2017 18:13:02 
    حالیہ اسمبلی انتخابات میں سب سے زیادہ نوٹا بٹن ووٹروں نے گوا میں دبایا اور اتراکھنڈ دوسرے نمبرپرہے۔الیکشن کمیشن کے پاس دستیاب اعداد و شمار کے مطابق گوامیں 1.2فیصد ووٹروں نے نوٹا(ان میں سے کوئی پسند نہیں)پرووٹ دیا۔اتراکھنڈ میں ایسے ووٹر ایک فیصدہیں۔اتر پردیش میں ایسے ووٹر 0.9 فیصد ہیں۔پنجاب میں 0.7 ووٹروں نے نوٹا کا انتخاب کر لیاجبکہ منی پورمیں 0.5فیصد ووٹروں نے نوٹاکابٹن دبایا۔