Sun, 12 Mar 2017 21:04:13
آسٹریلیا کے سابق تیزگیندبازمشل جانسن کا خیال ہے کہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی مایوسی کے شکار ہو گئے ہیں۔35سالہ بائیں ہاتھ کے اس تیزگیندباز نے بنگلور ٹیسٹ کے بعد یہ تبصرہ کیاہے۔ٹیم انڈیا نے یہ ٹیسٹ جیت کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-1کی برابری کر لی ہے۔قابل ذکرہے کہ بنگلور ٹیسٹ کے دوران کچھ تنازعہ کے لمحات بھی آئے تھے،
View more
Sun, 12 Mar 2017 21:01:32
امپائرکے فیصلہ کا جائزہ لینے والے نظام (ڈی آر ایس)تنازعہ کو لے کر ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اورآسٹریلیائی کپتان اسٹیو اسمتھ کے خلاف کسی طرح کی کارروائی نہ ہونے پر جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے تعجب کا اظہار کیا ہے۔ڈو پلیسس اس بات کو لے کر زیادہ حیرت میں ہے کہ ڈی آرایس تنازعہ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی کسی بھی خلاف ورزی کے تحت نہ تو وراٹ اور نہ ہی اسمتھ پر ج
View more
Sun, 12 Mar 2017 20:58:36
نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا آخری دن بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا، جس کی وجہ سے میچ کو ڈرا قرار دیا گیا۔امپائروں نے لنچ کے وقفہ کے اختتام تک انتظار کیا اور اس کے بعد ڈرا کا اعلان کردیا کیونکہ بارش کے جاری رہنے کی وجہ سے کھیل شروع
View more
Sun, 12 Mar 2017 20:55:16
ٹیم انڈیا کے تیزگیندباز شاید عمر کو شکست دینے کے لیے آمادہ ہیں۔ایسے وقت میں جب زیادہ تر تیزگیندباز کھیل کو الوداع کہہ چکے ہوتے ہیں، نہرا نہ صرف شاندار گیندبازی کر رہے ہیں بلکہ ٹیم انڈیا کی جیت میں اہم کردار بھی ادا کر دے رہے ہیں۔نہرا نے کہاکہ اس عمرمیں بھی میں تیز گیند باز ہوں،میں کبھی بھی 125سے 128کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیندبازی کرنے والا گیندباز نہیں تھا،
View more
Sun, 12 Mar 2017 20:50:17
راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے اترپردیش انتخابات میں ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کے الزام کی حمایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے اس کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے پر لالو نے مایاوتی کی طرف سے لگائے گئے الزام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس الیکشن کمیشن کو یقینی طور پر جانچ کرنی چاہیے۔لالو نے کہا کہ ای وی ایم پرو جیکٹ کا گڑھ گجرات ہے،
View more
Sun, 12 Mar 2017 20:44:07
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی تاریخی جیت کے ایک دن بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ نیا ہندوستان ابھر رہا ہے اور وہ ترقی کا طرفدار ہے۔انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ نئے ہندوستان کی تعمیر کاعزم لیں اور نریندر مودی کے موبائل ایپ پر عزم کا اظہار کریں۔مودی نے ٹوئٹ کیاکہ ایک نیا ہندوستان ابھر رہا ہے، جس کے پاس 125کروڑ ہندوستانیوں کی طاقت اور صلاحیت ہے،
View more
Sun, 12 Mar 2017 20:37:43
لکھنؤسینٹرل اسمبلی سیٹ پرمعمولی فرق سے الیکشن ہارے سینئر ایس پی لیڈر روی داس مہروترا نے اپنی شکست کے لیے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج کہاکہ وہ اس پارٹی سے اتحادجاری رکھنے کو لے کر پارٹی فورم پر اپنی رائے رکھیں گے۔مہروترانے میڈیاسے بات چیت میں کہاکہ کانگریس سے سماج وادی پارٹی کے اتحاد کے باوجودلکھنؤسینٹرل سیٹ پرکانگریس نے معروف خاں کو اپنے امیدوارکے طورپرمیدان میں اتارکرانہیں الیکشن میں ہروا
View more
Sun, 12 Mar 2017 20:34:33
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے چھتیس گڑھ کے سکما میں کل نکسلیوں کے حملے میں سی آر پی ایف کے 12/جوانوں کے شہید ہونے کے پیش نظر ہولی نہیں کھیلنے کا فیصلہ لیا ہے۔وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وزیر داخلہ 12سی آر پی ایف کے جوانوں کے مارے جانے سے دکھی ہیں اور ہولی نہیں کھیلیں گے۔غورطلب ہے کہ نکسلیوں نے کل چھتیس گڑھ کے سکما میں سی آر پی ایف کی گشتی ٹیم پر گھات لگا کر جان لیوا حملہ کردیا تھا
View more
Sun, 12 Mar 2017 20:25:38
اترپردیش کے دبنگ لیڈر اورایم ایل اے راجہ بھیا گرچہ الیکشن جیت گئے ہیں، لیکن اس کے ساتھ ہی ان کے خلاف ایک فوجداری مقدمہ بھی درج ہوگیاہے۔ان کے خلاف سازش کے تحت ایک نوجوان کو قتل کرانے کا الزام لگا ہے، نوجوان کی موت جمعہ کو ٹرک سے ٹکر لگنے پر ہوئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy