Fri, 10 Mar 2017 23:21:07
انگلینڈ نے آخری ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 186رنز سے کراری شکست دے کر 3-0سے سیریز اپنے نام کی۔انگلینڈ کی جانب سے یلیکس ہیلز نے شاندار 110اور جو روٹ نے 101کی سنچری ساز اننگز کھیلی۔انگلینڈ نے ہیلز اور جو روٹ کی سنچریوں کی مدد سے پہلے کھیلتے ہوئے 50اوور میں 328رنز بن بنائے۔اس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 39.2اوور میں صرف 142رنز پر ہی آؤٹ ہو گئی۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 23:17:16
ہاکی انڈیا نے جمعہ کو قومی کیمپ کے لئے 33ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔یہ کیمپ 14مارچ سے ہندوستانی کھیل اتھارٹی (سائی)کے جنوبی مرکز بنگلور میں لگایا جائے گا۔چیف کوچ ریلیٹ اولٹمس کی قیادت میں منعقدہ قومی کیمپ میں جونیئر ورلڈ کپ کا خطاب جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کے 11کھلاڑی بھی شامل ہیں۔گزشتہ سال لکھنؤ میں جونیئر ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے لئے یہ ایک ناقابل فراموش لمحہ ہے۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 23:13:43
ہندوستانی کھلاڑی روہن بوپنا اے ٹی پی انڈین ویلز ماسٹرز ٹورنامنٹ کے مرد ڈبلز میں سربیا کے نوواک جوکووچ سے بھڑیں گے۔بوپنا اس ٹورنامنٹ میں اپنے باقاعدہ جوڑی دار پابلو کیوواس کے ساتھ سنگل میں سابق عالمی نمبر بن جوکووچ اور وکٹر ٹروکی کی جوڑی سے بھڑیں گے۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 23:04:26
جمعہ کو آئی سی سی کی جاری تازہ ون ڈے رینکنگ میں ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی تیسرے مقام پر آ گئے ہیں۔کوہلی کے 852پوائنٹس ہیں۔کوہلی کو ایک جگہ کا نقصان ہوا ہے۔وہیں سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی ایک پائیدان کے فائدے سے 13ویں نمبر پر ہیں۔درجہ بندی میں جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز 875پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر قابض ہیں۔وہیں دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کے دھماکہ خیز بلے باز ڈیوڈ وارنر ہیں۔
View more
Fri, 10 Mar 2017 23:00:13
)بائیں ہاتھ کے دھماکہ خیز بلے باز یوراج سنگھ نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کوہلی نے بہت کم وقت میں بہت کچھ سیکھ لیا ہے،وہ موجودہ دور کے ان کھلاڑیوں میں سے ہیں جو ہر باراپنی کارکردگی کو نئی سطح پر لے جاتے ہیں
View more
Thu, 09 Mar 2017 23:58:56
حکومت ہند نے ہندوستانی ماہی گیروں کی فائرنگ میں ہوئی موت کے معاملے کو سری لنکا حکومت کے سامنے پرزور طریقے سے اٹھایا۔ہندوستان نے سری لنکا کے دارالحکومت
View more
Thu, 09 Mar 2017 23:45:01
فوج میں پنشن پانے والے تقریبا 25لاکھ پنشن یافتگان کے لیے آدھار کارڈ بنوانا ضروری کر دیا گیا ہے۔ان تمام پنشن یافتگان اور شہید جوانوں کے اہل خانہ کو آئندہ 30/جون تک آدھار کارڈ بنوانے کے لیے اپنا نام فہرست میں درج کرانا لازمی کر دیا گیا ہے
View more
Thu, 09 Mar 2017 23:21:19
خواتین واطفال بہبود کی وزارت کے اطفال ترقی منصوبہ (آئی سی ڈی ایس) کے تحت کیش ٹرانسفر اور پروگرام کے تحت فائدہ اٹھانے کے لئے آدھارکارڈ لازمی نہیں ہوگا
View more
Thu, 09 Mar 2017 23:14:53
ون رینک ون پنشن کی مانگ کو لے کر گذشتہ سال نومبر میں جنتر منتر پر خود کشی کرنے والے سابق فوجی رام کر شن گریوال کو ایک کروڑ کا معاوضہ دینے پر لیفٹیننٹ گورنر اور دہلی حکومت کے درمیان تکرار شروع ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy